ٹیکس کے سوالات اک امریکی بلاگر کے ساتھ بٹکوئین کی ادائیگی پر فلم اینکس نیٹ ورک کے ذریعے : مائک سوینی

Posted on at

This post is also available in:

 

یہ یہاں فلم اینکس میں اشتراک گروپ ہے، میں نے ایک فلم اینکس صارف سے یہ سوالات موصول کیے ہیں اور میں نے اس پوری فلم اینکس کمیونٹی کے ساتھ اشتراک کرنے کے لئے سوچا کہ یہ اچھا رہیگا

میرا نام جون ہے اور میں کئی ماہ سے  فلم اینکس پر بلاگنگ کر رہا ہے اور میں اپنی پہلی ادائیگی کے قریب ہورہا ہوں. چونکہ میں امریکا میں ہوں لہٰذا میں اپنا پرس کی آئی-ڈی ، سوشل سیکورٹی نمبر کے ساتھ اپنا میلنگ پتا دے چوکا ہوں 

یہ ٹھیک ہے جون

 پس ٹیکسز نے کب آنا ہے جو فلم اینکس میری ڈبل یو 2 فارم پر بھیج رہا ہوگا

آپ کو ایک "آزاد ٹھیکیدار" سمجھا جاتا ہے اور 2015 جنوری یا فروری میں، ہمارے اکاؤنٹنٹ ادائیگی کےلئے آپ کو ایک 1099 بھیج دیا جائے گا. آپ خود ٹیکس کی ادائیگی کے ذمہ دار ہیں تو کوئی ٹیکس فلم اینکس کی طرف سے نہیں لیا جاتا ہے. ہمارے ١٠٩٩ والی فائلیں آئی-ار-ایس کے پاس آپکی سوشیل سیکورٹی نمبر کے ساتھ ہیں

کس طرح بٹکوئین کے ساتھ ٹیکسز ہوتے ہیں ؟ کیا یہ تبدیل ہوسکتیں ہیں اگر میں اپنے بتکوئین امریکی ڈالر میں تبدیل کردوں اک سروس کے ذریعے جیسے کہ کوئین بیس، یہ ادھر ہی ہیں جہاں میرا پرس ہے 

یہاں پر آئی ار ایس کی جانب سے سے رہنمائی ہے " ورچوئل کرنسی " کے اوپر . عام سا احساس یہ ہے کے رہنمائی مستقبل میں تبدیل ہوسکتی ہے سو ہم امریکی یوزر کے لئے تازہ ترین معلومات فراہم کرینگے جیسی ہی ہمارے پاس کوئی خبر ہو. یہاں پر اک اور بھی موقع ہےان لوگوں کے لئے جو کہ اپنے اپ کو فلم اینکس پر ماہر ٹیکس بنادیں . مزید ، کے کیسے یہاں کوئین بیس پرس ٹکسوں کے مسائل کو حل کرتا ہے اپنی موجودہ ریاست میں رہتے ہوۓ 

مزید بٹکوئین کے مسائل یا اس سے ملتے جلتے مسائل کے لئے ، مجھے فالو کریں یہاں فلم اینکس اور ٹویٹر پر 

شوکریہ

مائیک سوینی

فرشتہ فروغ اور مائیک سوینی



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160