صحت

Posted on at


صحت انسانی زندگی کا وہ حصہ ہے جس کے بغیر انسان اپنی زندگی کو سہی طریقے سے نہی گزر سکتا .پاکستان میں شہریوں کی صحت مندانہ زندگی کا میعار دوسرے ترقی یافتہ ممالک سے بھت کم ہے .


پاکستان میں لوگوں کو کھانے کے لئے نہ خالص اشیا ملتی ہیں جن کو کھانے سے لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں.ہوٹلوں وغیرہ میں اکثر وہ کھانے دستیاب ہوتے ہیں جو کہ شادی ہال وغیرہ میں بچ جاتے ہیں اور وہ بہت کم قیمت میں ہوٹل والوں کو مل جاتے ہیں .جن کو کھانے سے لوگ کھانسی اور دوسری مضر بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں .بعض ہوٹلوں میں تو دو دن سے بچا ہوا کھانے کے لئے دستیاب ہوتا ہے



پاکستان میں طبی سہولتیں بھی بھت کم ہیں .یہ ہر شہر میں میسر نہی ہیں .شہروں وغیرہ میں ہسپتال موجود ہیں لکن دیہات وغیرہ میں ہسپتال بھت کم جگہوں پر ہی موجود ہیں .جس کی وجہ سے دیہات کے لوگوں کو طبی سہولتیں کم میسر ہوتی ہیں اور وہ اپنے علاج کے لئے انھیں دیہات سے شہروں کی طرف آنا پڑتا ہے .علاج معالجے کی سہولتیں کم ہونے کی وجہ سے اکثر لوگ وفات پا جاتے ہیں .لکن پھر بھی پاکستان میں شرح پیدائش ،شرح وفات سے بہت کم ہے .جس کی وجہ سے عوام کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے .اور اسپتال کم ہونے کی وجہ سے علاج معالجے کی کمی ہوتی چلی جا رہی ہے



پاکستان کا پانی بھی صاف نہیں ہے .الودہ پانی پینے کی وجہ سے لوگ پولیو وائرس جیسی مضر بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں .حکومت کو جلد ہی پاکستان کے صحت کے مسائل پر توجہ دینا ہو گی .پورے ملک میں صحت سے متعلق مسائل بڑھ رہے ہیں


.



About the author

160