گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارٹ ۱

Posted on at


میرا نام راؤ نعمان علی اور میں آج آپ کو گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان کے بارے میں بتاو گا یہ کالج بہاولپور روڈ قاسم پور کالونی مین روڈ پر واقع ہے اس کے دو کیمپس ہے یہ کالج تقریبا دس ایکڑ پر بنا ہوا اس میں سٹاف کے رہنے کے لیے ٰعلیحدہ کالونی بھی بنای گی ہے جس میں سٹاف کا عملہ رہتا ہے اور اس میں.



پرنسیپل کی فیملی کے رہنے کے لیے ایک ٰعلیحدہ گھر ہے  اور یہ چھ ٹیکنالوجی میں کورسز کروارہا ہے جن میں الیکٹریکل ٹیکنالوجی الیکٹرونکس ٹیکنالوجی، سول ٹیکنالوجی، کیمیکل ٹیکنالوجی، ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی اور مکینکل ٹیکنالوجی میں طلبا کو ہنر مند بنا رہے ہیں



اس کے ایک کیمپس میں الیکٹریکل ٹیکنالوجی،سول ٹیکنالوجی کیمیکل ٹیکنالوجی اور مکینکل ٹیکنالوجی کے کورسز کروارہا ہے اور دوسرے کیمپس میں ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی اور الیکٹرونکس ٹیکنالوجی کے کورسز ہورہے ہیں


اس کالج میں الیکٹریکل ٹیکنالوجی کی بڑی بڑی کلاس رومز ہیں جو کہ ہوا دار ہے اور ایک کلاس میں تقریبا ایک سو طلبا تعلیم حاصل کر سکتا ہیں اور الیکٹریکل ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ میں تقریبا بیس کمرے ہیں اور تمام کمرے کھلے اور ہوادار ہیں۔ طلبا کو پریکٹیکل کروانے کے لیے ماہر استاد اور پریکٹیکل لیب بھی ہے جس سے طلبا پڑھائی کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل بھی کرتے ہیں



جس سے ان کی تعلیم میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے جس سے طلبا کو پریکٹیکل کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی اس کالج میں الیکٹریکل ٹیکنالوجی  سے متعلق الیکٹریکل لیب میں تمام آلات دستیاب ہیں جس میں



  ڈی سی موٹر اے سی موٹر  ٹرانسفارمر اور کنڈکٹر اور بے شمار آلات دستیاب ہیں الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ تقریبا 2 ایکڑ پر بنا  ہوا ہے اس کی عمارت بہت شاندار اور پرانی ہے کالج کی انتظامیہ ہر سال اس کی مرمت کرواتی ہے اور اس پر رنگ وغیرہ کرواتی ہے


 




About the author

160