زرعی ترقی

Posted on at


کسی بھی ملک کی ترقی کا دارومدار کافی حد تک اس ملک کی زراعت پر منحصر ہے .ملک کی آمدنی کا سب سے زیادہ دارومدار اسی پر ہوتا ہے .پاکستان کی معیشت میں بھی زراعت کو ایک خاص مقام حاصل ہے .



پاکستان کی زراعت میں زیادہ تر چاول ،چینی ،فلور ، تیل ،گارمنٹس وغیرہ کا سامان شامل ہے .پاکستان کی تقریباً تمام بڑی صنعتیں یہی چیزیں بناتی ہیں .پاکستان کی بڑھتی ہی آبادی کے زر نظر زراعت کے شعبے میں ترقی کا ہونا بوہت ضروری ہے .پاکستان کا زرعی نظم موجودہ دور میں بہتری کی طرف گامزن ہے .



پاکستان کی حکومت کو اگر زراعت کو ترقی دینی ہے تو اسے سب سے پہلے پاکستان کا معاشی نظام کو بہتر بنانا ہو گا .اور اس مقصد کے لئے حکومت کو چاہیے کے کسانوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پککیج دے اگر پاکستان کا کسان مضبوط ہو گا تو ہی ہم لوگ اپنے ذرای نظام کو بہتر کر سکیں گے گزشتہ دور میں زراعت پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی جس کی وجہ سے پاکستان کا زرعی نظام دن بدن کمزور ہوتا چلا گیا جس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کو بوہت نقصان اٹھانا پڑا .



لکن اب پاکستان کے زرعی شعبے میں ترقی ہو رہی ہے ،حکومت نے غذائی پیداوار میں بھی اضافہ کیا ہے .اور اس طرح سے پاکستان کا کافی زرمبادلہ بچ جاتا ہے .پاکستان کا زر کاشت رقبہ بھی بڑھ رہا ہے . اگر پاکستان کا زرعی نظام بہترے ہو گا تو پاکستان ترقی کرے گا اور پاکستان کی معیشت بھی مضبوط ہو گی.پاکستان میں غذائی پیداوار بڑھے گی .اور پاکستان ایک خوشحال معاشرے کے طور پر ابھرے گا .



About the author

160