ملتان میں میٹروبس کی آمد

Posted on at


میں آج آپ کو ملتان میں میٹروبس کے حوالے سے بتاؤں گا وزیراعلی شہباز شریف نے حکومت میں آتے ہی یہ اعلان کی تھا کہ لاہور کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میٹروبس چلائی جائے گی جس کا سنگ بنیاد انہوں نے مارچ میں رکھ دیا ہے اور اب ملتان میں بھی انہوں نے میٹروبس چلانے کا اعلان کر دیا ہے



 شہباز شریف نے بلکے خود ان روٹس کا تفصیلی معائینہ کیا جن روٹس پر میٹروبس چلے گی اس کے لیے دو روٹس کنفرم ہوے ہیں ایک روٹ بہاولپور بائی پاس سے قاسم پور گرڈ نہر نو ہبار کو پل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سوئی گیس رود، بی سی  جی چوک ممتاز آباد فلائی اور سے چودہ نمبر چونگی حافظ جمال روڈ سے دولت گیٹ اس کے چوک افشار سے ہوتی ہوئی ملتان قلعہ کے پیچھے سے ہوتی ہوئی نو نمبر چونگی پر ختم ہوگا



 دوسرا روٹس نو نبمر سے شروع ہو گا جو کہ تحصیل چوک پرانی گول باغ چھ نمبر چونگی ، نیل کوٹ شالیمار کالونی ، سے این ایل سی بائی پاس سے ملتان بپلک سکول کی طرف جو سڑک جارہی ہے ،بیکن ہاؤس سکول سے پی ایس او پیٹرول پمپ سے ہوتی ہوئی یونیورسٹی  بی زیڈ یو پر ختم ہوگا



 ان دونوں روٹس کا سنگ بنیاد اگست میں خادم  اعلی شہباز شریف خود کرے گے اور انہوں نے کہا ہے کہ اس کو ریکارڈ مدت گیارہ ماہ میں مکمل کیا جاے گا اگر کوئی فلائی اور جو کہ پرانا ہو گا اس کو وسیع کیا جاے گا



 


اس منصوبے پر تقریبا جو لاگت آے گی اس کا اندازہ ستائیس ارب سے تیتیس ارب لگایا گیا ہے میٹروبس کا یہ روٹ تقریبا بتیس کلومیٹر کا ہوگا اور اس منصوبے سے روزانہ تقریبا دو لاکھ شہری فائدہ اٹھائے گے


میٹروبس کا علیحدہ سے روٹ ہو گا جس کو جنگلے لگا کر بند کیا جائے گا اس روٹ پر پبلک کی کوئی گاڑی



 


نہیں چلے گی



About the author

160