کاسمیٹکس کے حوالے سے کچھ ٹپس

Posted on at


کاسمیٹکس کا  استمعال شادی بیاہ کے اور دیگر تقریبات کے موقعہ پر بہت ذوق و شوق سے کیا جاتا ہے اور ہر لڑکی خود کو خوب سے خوب تر بنانے میں لگی رہتی ہے کاسمیٹکس جلد کو وقتی طور پر خوبصورت بناتے ہیں لیکن ان کا دیر پا استمعال انسان کو جلد کو خراب کر دیتا ہے جس سے ،الرجی،کھوجلی،اور دانے جیسی جلدی بیماری ہو جاتی ہے اور جلد روز بروز خوبصورت ہونے کی بجاۓ خراب تر ہوتی رہتی ہے

میک اپ کون سا اچھا ہوتا ہے       

میک اپ سب سے زیادہ جو اچھا ہے ؤ اٹالین میک اپ کاسمیٹکس ہے جو کہ جلد کو نرم رکھتا ہے اور اس میں آئل بھی پایا جاتا ہے جس سے کہ جلد تر و تازہ رہتی ہے اور یہ منہ دھونے پر اتر جاتا ہے اور اس میں فیس واش کی بھی ضرورت نہیں پڑھتی اور نہ ہے دانے ،الرجی کھجلی جیسی بیماریاں ہوتی ہیں ،اور ؤ کاسمیٹکس بھی اچھے ہوتے ہیں جن میں کہ خوش بو نہیں ہوتی خوشبو سے میری مراد یہ ہے کہ اس میں کمیکل نہ ہو ؤ میک اپ بھی اچھے ہوتے ہیں

کون سا کاسمیٹکس نہیں استمعال کرنا چاہیے                              ؟

ؤ کاسمیٹکس ہر گز استمعال نہ کریں ،جو کہ خشک ہو یا زیادہ خوشبو دار ہو کیوں کہ جو خشک کاسمیٹکس ہوتے ہیں ؤ منہ دھونے کے باوجود منہ پر جمے رهتے ہیں اور آسانی سے نہیں اترتے اور آپ کی جلد کو خراب کرتے رہتے ہیں ،اس میں مٹی اور گندگی پھنستی رہتی ہے جس کی وجہ سے آپ کی جلد بہت سی بیماریوں کا شکار ہو جاتی ہے اور خوشبو دار کاسمیٹکس بھی استمعال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ ان میں بھی کیمیکل بہت زیادہ مقدار میں پاۓ جاتے ہیں

نیل پالش کیسا استمعال کرنا چاہیے                ؟

نیل پالش اکثر لڑکیاں بہت شوق سے استمعال کرتی ہیں لیکن و اسے ریموو نہیں کرتیں اور ووہی نیل پالش چار پانچ دن تک لگی رہتی ہے اس سے ناخون کمزور ہو جاتے ہیں جس کے بعد میں بھاری نقصان اٹھانے پڑھتے ہیں آپ جب بھی نیل پالش کا استمعال تو یاد رہے رات کو سونے سے پہلے اسے ہٹا کر سوئیں

لیپس سٹک کون سی استمعال کرنی چاہیے                       ؟

لیپس سٹک تو بازار میں بہت سی دستیاب ہوتی ہیں اور آج کل برش والی لیپس سٹک بھی آ چکی ہیں جس کا بہت سے نقصان ہیں اس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ جب آپ لیپس سٹک برش پر لگا کر استمعال کرتی ہیں تو یہ آپ کے ہونٹھوں کو چھیل دیتا ہے اور جب اسے اتارا جاتا ہے تو ہونٹھوں پر عجیب سی جلد محسوس ہوتی ہے جس کے بعد ہونٹھوں پر سفید نما دانے  انے لگتے ہیں اور چمڑا ہٹنے لگتا ہے ،لیپس سٹک ہرگز برش والی استمعال نہ کریں بلکہ آئل والی لیپس سٹک بہت بہترین ہے اس سے آپ کے ہونٹھ تروتازہ رہتے ہیں اور اس کے نقصان بھی کوئی نہیں ہوتے ،دوسری لیپس سٹک ہوتی ہے وزلیں والی یہ لیپس سٹک آئل والی لیپس سٹک سے بھی بہت بہتر ہے اس کا استمعال ہر روز کریں تو بہت فائدہ ہوتا ہے

 یہ تو تھیں میک اپ کے حوالے سے کچھ ٹپس کل اور نئی ٹپس سے ساتھ ایک نیا بلاگ لکھوں گی اس کو پڑھیں میری سب بہنیں اور عمل کرنے سے بہت فائدہ ہوگا













                               

 

 

 

 



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160