آڑو

Posted on at


 

پھل خواہ کوئی بھی ہو یا کسی بھی قسم کا ہو انسانی حسن و صحت میں چار چاند لگ جاتے ہیں موسم کے مطابق پھلوں کا استعمال ان کے فوائد بڑھا دیتا ہیں اج کل آڑو کا موسم ہے آڑو ایک خوش ذائقہ پھل ہی نہیں بلکہ دوائی کے اثرات کا  خزانہ ہے صبح نہار منہ خوب پکا ہوایک آڑو کھا لے آدھے گھنٹے بعد  ایک گلاس پانی پینے سے خون کی کمی دور ہوجات ہے کنسیر کے بخار اور کھانس  کے لیے مفید ہے آڑو کھانے سے پیٹ کے کیڑے بھی نکل جاتے ہیں آڑو معدے اور جگر کے لیے طاقت بخش ہے۔

آڑو کے درخت کے پتے دھوپ میں خشک کر کے شوگر کے مریض کو  کھلانے سے شوگر کم ہوتی ہے  بلڈ پریشر کے لیے بھی آڑو  مفید ہے خشک آڑو کھانے سے ہرنیا کے درد میں آفاقہ ہوتا ہے آڑو معدے کو نرم کرتا ہے پیاس کو دور کرتا ہے خون کے جوش کو کم کرتا ہے یہ پھل جسم کو طاقت ارو توانائی مہیا کرتا ہے آڑو قبض دور کرتا ہے  جن لوگوں قبض رہتی ہو انہیں آڑو ضرور کھانے چاہیے۔ 

آڑو مختلف قسم کی ٓسویٹ ڈشز مع بھی استعمال ہوتا ہ آڑو مختلف قسم کی ادویات میں بھی استعمال ہوتا ہے  آڑو کی کریم اعلئ قسم کے  کیک میں بھی استعمال ہوتی ہے  آڑؤ سے مربے اسکوائش ، شربت تیار کیے جاتے ہیں  شدت کی پیاس اور بہت زیادہ  پسینے آنے والوں کے لیے آڑو مفید ہے آڑو کے استعمال سے خون  کی گرمی  ختم ہو جاتی ہے  گرمی سے ہونے والی گھبراہٹ دور ہوتی ہے ۔

  جسم  پر پھنسیاں نکل آیئں تو آڑو کی گھٹلی  بھون کر مغز نکال لیں  اور  پیس کر پھنسیوں پر لگا ئیں گردن کے پچھلے حصے  پر پھنسیاں نکل آئیں تو آڑو کی گھٹلی بھون کر اس کی گری نکال لیں اور اسے پیس لیں گردن کو پانی سے دھو کر کسی سوتی کپڑے  سے خشک کرکے گری کی لیپ کریں آڑو چہرے کی جلد کے لیے بھی بہت مفید ہے آڑو کا چھلکا منہ پر لگا نے سے جلد تروتازہ اور نرم ہو جاتی ہے آڑو کھانے اور استعمال کے لحاظ سے بے حد مفید ہے۔



About the author

eman-khan

I am what i am :) Working as a blogger at Bitlander

Subscribe 0
160