پاکستان کی معدنیات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارٹ ۱

Posted on at


میں آج اپ کو پاکستان کی معدنیات کے بارے میں بتاؤں گا اللہ تعالی نے انسانی کی ضروریات کی بہت سی چیزوں کو زمین کے اندر دفن کیا ہوا ہے اللہ تعالی نے پاکستان کو بھی معدنیات کی دولت سے مالا مال کیا ہوا ہے اس پر قائد اعظم نے کہا تھا کہ اللہ تعالی نے پاکستان کو بے پناہ نعمتوں سے نوازا ہے اور ان کو کام میں لانا پاکستانیوں کا حق ہے


جب پاکستان معرض وجود میں تب یہ خطہ ان سے محروم تھا جب پاکستان بنا تو االلہ کا نام لے کر اس پر ترقیاتی کام شروع کیے گے کسی ملک کی ترقی کا انحصار اس کے معدنیات اور قدرتی وسائل پر ہوتا ہے امریکا روس چین جرمنی اور یورپ کا انحصار ان کی ترقی کا زیادہ تر قدرتی وسائل پر ہے پاکستان کے قدرتی وسائل درج ذیل ہیں



۱-کوئلہ ۲-تیل ۳- قدرتی گیس ۴- لوہا ۵- نمک ۶-کرومائیٹ ۷- جپسم ۸- چونے کا پتھر ۹- سنگ مر مر ۱۰-  گندھک ۱۱- آتشی مٹی



کوئلہ پاکستان میں عمدہ قسم کا نہیں ہے جس کو صنعت میں استعمال کیا جا سکے پاکستان میں کوئلہ زیادہ تر اینٹ بنانے کے لیے بھٹوں میں استعمال کیا جاتا ہے کوئلے کو بطور ایندھن گھروں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے پاکستان کے صوبہ پنچاب میں کوئلے کی کان ایک مکٹر وال کے  علاقے میں ہیں جہاں سے کوئلہ نکلتا ہے پاکستان تقریبا ملکی ضروریات کا تقریبا بیس فی صد کوئلہ استعمال کرتا اور باقی کوئلہ درآمد کرتا ہے پاکستان



 


میں زیادہ تر کوئلہ بلوچستان میں پایا جاتا ہے اس کو دوسرے ملکوں میں بزریعہ ٹرین یا ٹرکوں پر لاد کر سپلائِ کیا جاتا ہے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی بہت زیادہ کانیں ہے اس کو نکالنے کے لیے بھاری مشنیری کا استعمال کیا جاتا ہے اور بعض اوقات تو اس کی کان میں دھماکے کر کے اس نکالا جاتا ہے  




About the author

160