پاکستان میں آبی آلودگی جیسے سنگین مسایل

Posted on at


پاکستان میں جہاں اور بہت سے مسایل کا سامنا ہے ہمیں ووہیں اس کے ساتھ ساتھ ہمیں آبی آلودگی جیسے مسلے کا بھی مہ دیکھنا پڑتا ہے جس سے انسان تو متاثر ہوتے ہی ہیں لیکن ان کے ساتھ سب سے زیادہ نقصان ہو رہا ہے آبی جانداروں کو . کبھی کسی نہار ے کسی ڈولفن کی ہمیں مردہ لاش ملتی ہے تو کبھی ہمیں کسی بھی دریا یا سمندر کے کنارے کسی بھی جاندار کی لاش ملتی ہے جو کے ہماری آبی آلودگی کا مہ بولتا ثبوت ہے.

پاکستان کو ہمیشہ سے ہی ان مسایل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی تو ہمیں سیلاب سے نقصان اٹھانا پڑتا ہے کبھی ہمیں پانی ملتا ہی نہیں ہے اور جو ملتا ہے وہ اس قدر گندا اور زہریلا ہوتا ہے جو انسان تو کیا کوئی جانور بھی پی لے تو وہ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے گا . اور ہم صرف کیا کرتے ہیں بس اپنا پیٹ بھرتے ہیں غریب اوم کی جانوں کے ساتھ کھیلنا ہمارا مشغلہ بن چکا ہے ہماری حکومت اس قدر بغیرت ہو گئی ہے جو کے ہمیشہ سے ہی رہی ہے لیکن اب اس میں اور بھی بہت اضافہ ہو گیا ہے کہ وہ حکومت میں آنے کے بعد اپنے سب وعدے بھول جاتی ہے . اور ہمیں بس ہماری اوقات تک ہی رکھتی ہے. اور کچھ نہیں لیکن کم سے کم صاف پانی تو مہیا کیا جائے لیکن ایسا نہیں ہوتا . کیوں کے یونہیں کیا پتا جو منرل واٹر پیتے ہوں کے گندا پانی کیسا ہوتا ہے اور اس سے کون کون سی بیماریاں لگ سکتی ہیں.

ان میں سے ایک بڑھی وجہ ہمارے جنگلات کا کٹاؤ بھی ہے کیوں کے جب ان میں کمی آتی ہے تو پھر ہوا کے ساتھ ہمیں آبی مسلوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے . بارشیں ہوتی ہیں جو اپنے ساتھ بہت سی مٹی کو لے جاتی ہیں جس سے زمینی کٹاؤ بھی سامنے آتا ہے لیکن پھر اس سے نقصان ہوتا ہے آبی جانوروں کا اور انسانوں کا.

کیوں کے پاکستان میں آج بھی اس ترقی کے دور میں آدھی سے تھوڑی کم آبادی ایسی ہے جو پینے کے لئے بھی پانی دریاؤں اور نہروں سے لیتے ہیں جن میں مختلف قسم کے جراثیم ہوتے ہیں . جو انسانی صحت کے لئے نقصان دے ہوتے ہیں . اور ہماری حکومت کا بس یہی کہنا ہوتا ہے کہ ہم اس کے لئے بہت سے اقدامات کر رہے ہیں. بس وہ نہ کبھی ختم ہوتے ہیں اور نہ ہی ہمیں ان مسایل سے چھٹکارا ملتا ہے .

If you have missed any of my previous articles, you can find them on my personal page:http://www.filmannex.com/usman-ali

Please follow me on Twitter @Usmanali7255, connect on Facebook at Usman ali and subscribe to my page. :-)

Written By : USMAN ALI

 



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160