عورت کا حسن سادگی ہے

Posted on at


. ایک لڑکی کی حیا اور شرم ہی اس کا سب سے برا زیور ہے اور اسکی عزت بلکے اسکی نہیں بلکے اسکے پورے گھر کی عزت اس سے جڑی ہوتی ہے.اور ایک لڑکی کا فرض بنتا ہے اسلامی اور اخلاقی لحاظ سے کے وہ اپنی عزت کے پلو میں چھپی رہے.اور اپنے سے جوڑے رشتوں کو بھی چھپاۓ رکھے.آج کل عورت کی آزادی کے نام پے عورت کی بے حیائی دیکھنے میں اتی ہے.جس میں بہت سی چیزیں شامل ہیں جسی ایک لڑکی کا اکیلے گھر سے بھر جانا اسکے پردہ داری کا نہ ہونا غیر محرم لوگوں سے اسکا ملنا جلنا حسنہ باتیں کرنا.ایک موکا پر حضرت عایشہ رضی الله نے فرمایا کے ہی ایک عورت کا سب سے برا زیور ہے اور قرآن میں بھی کہا گیا ہے

.کے ان مردوں سے نہ محرموں سے ذرا بھی نرم لہجے میں بات مت کرو تا کے ان کے دل میں تمہارے لئے کوئی وہم بھی نہ پیدا ہوجاے.اس بات میں شک نہیں کے عورت اور مرد انسانیت میں ایک جسے ہیں.لکین ان کے فرائض اور ذمہ داریاں مختلف ہیں جو انکو پوری کرنی ہیں.ایک عورت کی ذمہ داری یہ ہے کے وہ صرف گھر کی عزت کو سمیٹ کر رکھے اور ہر رشتے میں اپنے آپ کو بہتر بنے تا کے وہ ایک اچھا معاشرہ بنانے میں بھی اہم کردار ادا کر سکے.اور مرد کی ذمہ داری یہ ہے کے وہ زندگی میں محنت کرے پہلے اپنے ماں باپ کے لئے اور شادی کے بعد اپنے بیوی بچوں کی خاطر.تا کے وہ بھی ایک اچھا گھر اور خاندان بنا سکے.اسی لئے بہت سی ایسی باتیں اور کام ہیں جو مرد کی ذمہ داریاں ہیں اور وہ صرف اور صرف ایک مرد ہی سر انجام دے سکتا ہے..عورت کی آزادی کے نام پے اس تک پوھنچنے کی کوشش کی جاتی ہے ہمارے معاشرے میں لکین اگر عورت کے تقدس کو جان کر اسے کسی کی عزت سمج کر اپی نگاہ نیچی رکھی جائے یا عورت کو ہی سے دیکھا جائے کے اسے کوئی ڈر نہ ہو مرد سے لوگ اس کی قدر کریں.تو عورت بھی ایک گھر کو چلانے کے لئے مرد کا پورا پورا ساتھ دے سکتی ہے.اور مغرب میں آج ایسا ای ہے اور وہاں کی عورتیں مردوں کے برابر کام کرتی ہیں کیونکے ان کے معاشرے میں عورت کو ای نہیں انسانیت کے ناتے ہر انسان کی عزت کی جاتی ہے.اگر ہم اپنی ماؤں بہنوں بیویوں کو حیا اور شرم کی تلقین کریں تو ہمارا معاشرہ ہزار بیماریوں سے پاک ہوجاے اور بے حیائی کو فروغ نہ مل سکے.کیونکے عورت کی سادگی میں اس کا حسن پوشیدہ ہے.



About the author

mehwish-hayat

my name is mehwish hayat and i am using filmannex for sharing my thinking and views with others & i like to write about social issues..

Subscribe 0
160