پاکستان کی معدنیات حصہ دوم

Posted on at


 


تیل پاکستان کی صنعت میں تیل کو بہت زیادہ اہمت حاصل ہے تیل نہ صرف پاکستان کی صنعتوں میں استعمال نہیں ہوتا بلکہ اس کو ہوائی جہاز ، بس ، ٹرک ، کار ، کے علاوہ اور بھی دوسری ٹراسپورٹ میں استعمال کیا جاتا ہے پاکستان میں تیل کی پیداور اس کے استعمال سے بہت ہی زیادہ کم ہے



پاکستان صرف اپنے تیل کے ذخآئر سے صرف ملکی ضرورت کا پندرہ فی صد ہی استعمال کرتا ہے اور ضرورت کا باقی تیل بیرون ملک سے خریدتا ہے جس سے پاکستان کو دوسرے ممالک سے جو تیل خریدنا پڑتا ہے تو وہ بہت زیادہ مہنگا پڑتا ہے  آج کل پاکستان میں تیل کی تلاش جاری ہے



اور صوبہ پنجاب کے ایک ضلع جہلم میں پاکستان کا سارے تیل کے ذخآئر سے زیادہ تیل دریافت ہوا ہے جس کو ۲۰۱۴ کے آخر تک نکالنے  کا کام کیا جائے گا کیونکہ جو تیل پاکستان میں نکلتا ہے وہ زرا گندہ ہوتا ہے اس لیے اس کو صاف کرنے کے کارخآنے ملتان کراچی اٹک میں لگا ئے گے



جو تیل کو صآف کرتے ہیں اس میں سے ہوائی جہاز ریلوے انجن کاتیل بھی نکلا جاتا ہے  اس خام تیل میں سے کافی چیزوں کا تیل نکلتا ہے



سب سے پہلے ڈیزل پٹرول مٹی کا تیل اور ہائی اوکٹین اور بعد میں موبل آئل کو علیحدہ کیا جاتا ہے صوبہ پنجاب میں بھِی کافی جگہوں سے تیل کو نکالا جارہاہے جس میں اسلام آباد کے قریب اور راولپنڈی میں آدھی کے مقام سے تیل نکالا جارہا ہے اور پاکستان میں ابھی کچھ مقامات پر تیل کے ذخائر کو تلاش کیا جارہا ہے  



 



About the author

160