معیار تعلیم اور اساتذہ:

Posted on at



کسی بھی ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں تعلیم ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تعلیم قوم میں سیاسی بیداری پیدا کرتی ہے۔ قوم کو خواندہ بنانے میں اساتزہ طلبہ اور والدین اہم کردار ادا کرتے ہیں خاص طور پر اساتزہ کا کردار اس سلسلہ میں بڑا اہم رہا ہے۔ کیونکہ بچوں کی تربیت و تدریس اساتزہ کے زمہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تعلیمی پس ماندگی کا ذمہ دار اساتزہ کو ٹھرایاجاتا ہے حالانکہ اگر موازنہ کیا جاے تو یس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑے گا۔ کہ معاشرہ کے دیگر ارکان کی نسبت اساتذہ زیادہ ذمہ داری کا ثبوت پیش کر رہے ییں۔ لیکن چونکہ معاشرہ نے ان سے ذیادہ توقعات وابستہ کی ہوتی ہیں اسی لئے اساتذہ کی طرف سے معمولی سی کوتاہی بھی دیگر ارکان معاشرہ نظر انداز نہیں کرتے تاہم اکثر اوقات بچوں کی تربیت میں اتنے توجہ نہین دی جاتے جتنے ین سے توقع کی جاتے ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں سیدھی ساچی بات ہے کہ استاد بھی معاشرے کا ایک رکی ہے۔ اس کی بھی ضروریات یہں۔ اس لئیے ہمارا فرج یے کی جب ہم اساتذہ کے فرائض اور ذمہ داریوں کا ذکر کرتے ہیں تو ہمیں اساتذہ کے شرائط ملازمت حالات کار تنخواہ معاشی و سماجی مسائل اور خصوصی طور پر معاشرے میں انکے مقام پر بھی توجہ دینی چاہۓ،،، ، مسائل میں مبتلا اور ذہنی پریشانی کا شکار ایک استاداپنے تدریسی فرائض مکمل طور پر سرانجام نہیں دے سکتا۔ یاد رہے دنیا بھر میں انسانوں کو بنیادی سہولیات مہییا کرنے کے لئۓ معاشرے کے ہر جز سے لیکر حکومت حکومتیں اقوام متحدہ اور اس کی شاخیں الغرض سب ہے اپنی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔



 


جب تنہا حکومت اور کوئی ادارہ کامیابی حاصل نہیں کر سکتا تو پھر استاد اپنا کردار کیسے ادا کر سکتے ہیں۔ یہ تسلیم کی جب اساتذہ فرائض کی ادائیگی بیتر کریں گے تو دوسرے ان کے حقوق کے بارے میں سوچیں گے۔ مگر یہ بات بھی بھولنے کے قابل نہیں ہے کہ ایک استاد اپنے شاگردوں اور ماحول پر اسی وقت اثر انداز ہو سکتا ہے جب وہ اخلاقی اقدار کے ساتھ ساتھ مالی لحاظ سے بھی مستحکم ہو۔



 


 


 


 



About the author

Noor-e-Harram

i am nor-e-harram from Pakistan. doing BBA from virtual University of Pakistan. Filmannex is good platform for me to work at home........

Subscribe 0
160