شک

Posted on at


 

 

 

شک ایک ایسی چیز ہے جو کہ انسان کو تباہ کر دیتی ہے شک انسان کو دوسرے انسان کی نظروں میں گرا دیتا ہے شک ہنستے بستے گھروں کو اجاڑ دیتا ہے انسان اگر شک کرے تو اس تو وہ ہمشہ کے لیے زلیل ہوتا ہے شک ایک ایسی چیز ہے کہ اگر اگلا آدمی صیح بھی کہ رہا ہو گا

تو آپ اس  کو غلط سمجھؤ گے اس لیے کہتے ہیں کہ انسان کو کسی دوسرے آدمی کو شک کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے اگر کوئی دوست کسی دوست کی کوئی چیز چرا لیتا ہے تو جس کی وہ چیز ہوتی ہے اس کا شک اس لڑکے پر نہیں جاتا بلکہ دوسرے لڑکے پر جاتا ہے

تو اس طرح وہ دونوں دوست ایک دوسرے صرف اس شک کی بنا پر بہت ندور چلے جاتے ہیں شک میاں بیوی کو اس مقدس رشتے سے علحیدہ کر دیتا اور اس طرح میاں بیوی میں نوبت طلاق تک جا پہچتی ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ جو بات بھی ہو اس کی پہلے اچھی طر ح تصدیق کرے

بعد میں وہ بات آگے بڑھاے اگر انسان کو کسی پر شکایت ہو تو اس کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا  جاے بلکے جو بات ہوتی ہے اس کو پہلے اچھی طرح سے پرکا جاے شک ہر اس مقدس رشتے کو ختم کردیتی ہے وہ رشتہ چاہیے باپ بیٹے یا ماں بیٹٰی ساس بہو میاں بیوی کا مقدس رشتہ یا بہن بھائی کا ہو

اگر انسان کو دوسرے پر اﺍگر شک بھی ہو تو نوبت یہاں تک آجاتی کہ وہ ایک دوسرے کو قتل تک کر دیتے ہیں زیادہ تر شک دعورتیں اپنے مردوں پر کرتی ہے آج کل کے دور میں کیونکہ ان کے دماغ میں یہ ہوتا ہے کہ ان کا شوہر کسی دوسری لڑکی سے پیار کرتا ہے یا پھر شادی کرنا چاہتا ہے تو چاہیے اس کا میاں اپنے کسی دوست سے بات کر رہا اس لیے کہتے ہیں کہ جو بات کنفرم ہو صرف اس کو دیکھا جاے اگر کسی بھی بات میں شک ہو تو اس بات کو بلکل بھی آگے نہ کیا جاے بلکے اس کو وہی دفن کیا جاے 

 



About the author

160