"بارونگ" فلپائن کا قومی لباس:

Posted on at


 

"بارونگ" فلپائن کا مردانہ قومی لباس ہے۔ جو پائین ایپل اور کیلے کے باریک ریشوں سے بنا جاتا ہے۔لمبی آسین والیی اس شرٹ کے سامنے والے حصے پر بڑی نفیس کڑھائی کا م ہوتا ہے۔ ہسپایوی حکمرانوں نے فلپائنی عوام کو ان کی غلامی کا احساس دلانے کے لئے ین پر یہ پابندی عائد کر دی کہ وہ نہ تو ٹائی باندھ سکتے ہیں اور نہ ہی اپنی قمیض کو پتلون کے اندر ڈال سکتے تھے۔ چونکہ ہر مجبوری کی ایجاد ماں ہوتی ہے اس لیے فلپنوں نے "بارونگ" ایجاد کیا جو حکمران کی پابندی بھی پورا کرتا اور پہننے میں بھی خوبصورت لگتا تھا۔ اب "بارونگ" ان کا قومی لباس بن گیاہے جسے ہر تقریب ہر جہگہ پہنا جاسکتا ہے۔

                                                         (سفر تین درویشوں کا، محمد اختر)     


   



About the author

Noor-e-Harram

i am nor-e-harram from Pakistan. doing BBA from virtual University of Pakistan. Filmannex is good platform for me to work at home........

Subscribe 0
160