پاکستان کے اہم شہر حصہ دوم

Posted on at


راولپنڈی پاکستانی افواج کا ہیڈ کواٹر ہے اور اس میں پاکستان کی سب سے بڑی فوجی چھاوںی ہے یہ پاکستان کا سب سے اہم تجارتی مرکز ہے یہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا چوتھا بڑا شہر اس کی آبادی تقریبا بیس لاکھ



 


ہے اس کا شارٹ الفاظ میں پنڈی بھی کہتے ہیں اس شہر تقریبا ہر زبان بولنے والے رہتے ہیں اس شہر بالکل ساتھ پاکستان کا دارلحکومت اسلام آباد بھی ہے اس لے ان کو جڑواں شہر بھی کہا جاتا ہے  



اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت ہے یہ بہت ہی خوبصورت شہر ہے اس میں راول ڈیم تربیلا ڈیم اور فیصل مسجد ہے جس سے اس کی خوبصورتی میں اضآفہ ہو گیا ہے اس کی آبادی تقریبا دس لاکھ کے قریب ہے اس



 


شہر کی آبادی میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اس شہر بہت بڑے بڑے شاپنگ پلازے ہیں اس شہر میں کافی غیر ملکی بھی رہتے ہیں اس شہر میں غِر ملکیوں کے سفارتخآنے ہیں اس میں قومی اسمبلی پارلیمنٹ ہاوس بھی ہے



صوبہ سرحد کا یہ شہر دارالحکومت ہے یہ شہر درہ خیبر کے کنارے پر آباد ہے یہ پاکستان کا اہم تجارتی شہر ہے پاک فضائیہ کا ہیڈ کواٹر بھی اسی شہر میں ہے اس شہر کو اس کی وجہ سے بہت اہمیت حاصل ہے یہ شہر


\


 


آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا آٹھواں بڑآ شہر ہے یہ سرحد کا سب سے بڑا شہر ہے



کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہے یہ شہر ثقافتی لحاظ سے بہت اہم ہے یہ شہر بولان کے کنارے واقع ہے یہ صحت افزا شہر جس کی وجہ سے سیاحوں کی آمد رہتی ہے یہ ایک بڑا فوجی تربیت کا شہر ہے یہ آبادی کے



 


لحاظ سے بلوجستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس کی آبادی ٹقریبا گیارہ لاکھ کے قریب ہے سردیوں میں اس شہر میں برف جم جاتی ہےجس سے اس شہر کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے آجاتا ہے



About the author

160