۔@فلم اینکس کے اھم امتیازات ۔۔۔ مائیک سوینی سے@ٹارگٹ تھنکنگ

Posted on at

This post is also available in:

ٓآج مائیک سوینی کا یوم پیدائش ھےاور ہمارے صبح کی ملاقات میں اس خاص دن کی  خوشی منانے کیاتھ انہوں میرے ساتھ ایک بات شئیر کی تا کہ میں آئیندہ آنیوالے دنوں پر اپنی توجہ مرکوز کر سکوں۔ 

میرے خیال میں ھمیں فلم اینکس کے بنیادی امتیازات کو یاد رکھنا چاہیۓ:۔

  1. بز سکور کے زریعے مواد کیلۓ ادائیگی۔
  2. واحد پلیٹفارم جو کہ ویڈیوز اور بلاگز کو قبول کرتا ھے۔
  3. ترقی پذیر ممالک میں خواتین کی خود مختاری

ان کی حکمت اور دھیان  فلم اینکس ،ایم  ٹی آئی  یو ایس اے،فلم اینکس کیپیٹل پارٹنرز، وومنز اینکس فاؤنڈیشن ،سیٹا ڈل اآف نیو یارک  اور ڈیجیٹل ڈیزائین اینکس کیلۓ ایک نعمت ھے۔

میں بہت خوش قسمت  ہوں کہ میرا  مائیک جیسا دوست اور شریک(پارٹنر)  ھے۔

.

 

 

 

 

 

 

 

 

 

شکریہ مائیک!۔



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160