عامر خان

Posted on at


عامر خان نے پورے بھارتی میڈیا کو 5 سوالوں کے جواب دے کر ننگا کر ڈالا۔ ضرور پڑھیں
سوال نمبر 1
رپورٹر: فلم میں آپنے ہندو مندر سے پیسے چرائے مگر مسلم مزار یا مسجد سے چادر کیوں نہیں چرائی ؟
عامر خان: دنیا میں جینے کے لئے پیسے کی ضرورت ہوتی ہے چادر کی نہیں۔
سوال نمبر 2
رپورٹر: فلم کے ایک حصے میں آپنے ہندو بھگوان شیوا کا مزاق اڑا یا ہے آپنے مسلمانوں کے رسول اور انکے حضرت امام حسین کا کی تذلیل کیوں نہیں کی گئی ؟
عامر خان: پہلی بات تو یہ ہے کہ کسی ہندو بگھوان کا مذاق نہیں اڑایا گیا اس فلم میں دوسری بات یہ ہے مسلمان اپنے نبی ﷺ اور امام حسین کی کوئی تصویر نہیں استعمال کرتے لہیذا فلم کا کوئی سین ان پر بنتا سوال ہی پیدا نہیں ہو سکتا تھا۔
سوال بمبر 3
رپورٹر: فلم میں دکھایا گیا ہے کہ عامر خان ہندو بھگوان کے پوسٹر چھپوا کر لوگوں میں بانٹ رہے ہیں کہ بھگوان گم ہو گیا ہے آپ نے یہ سب مسلمانوں کے اللہ کے ساتھ کیوں نہیں کیا ؟
عامر خان: میں اس سوال کا بھی وہی جواب دینا چاہتا ہوں مسلمان اپنے اللہ کی کوئی تصویر
نہیں استعمال کرتے لہیذا انکی تصویریں کیسے بانٹی جا سکتی ہیں
سوال نمبر 4
رپورٹر : فلم میں دکھایا گیا ایک مسلمان پاکستانی لڑکے کو ایک ہندو لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے اور فلم کے آخر میں دکھایا گیا ہے کہ مسلمان اور پاکستانی لوگ دھوکے باز نہیں ہوتے ہیں کیا آپ نہیں سمجھتے یہ تمام لو سٹوری فیلم جہاد کا ایک حصہ ہے ؟
عامر خان: اس فلم کے آخر میں ایک پیغام ہے کہ پاکستانی اور مسلمان دھوکے باز نہیں ہوتے جیسا کہ ہم لوگ سوچتے ہیں وہ پیار اور محبت کرنے والے لوگ ہیں ۔ ہم لوگ ہمیشہ فلموں میں دیکھتے ہیں کہ پاکستانی لڑکی کو ہندو لڑکے سے پیار ہو گیا ہے تب تو کوئی بندہ سوال نہیں کرتا اگر پاکستانی لڑکے کو ہندو لڑکی سے پیار دکھایا گیا ہے تو آپ لوگ سوال پوچھنا شروع ہو گئے ہیں۔
سوال نمبر 5
رپورٹر : ہم نے دیکھا پوری فلم میں آپ ہندو پنڈت کے پیچھے پڑے رہے ہندو صوفی کے خلاف رہے آپ نے یہ سب مسلمانوں کے ساتھ کیوں نہیں کیا ؟
عامر خان: مسلمانوں کا کوئی بھی بندہ اپنے آپ کو رسول نہیں کہتا جسکا اللہ سے رابطہ ہو ہندوؤں میں بنے ہیں جو کہتے ہیں ہمارا بھگوان سے

سیدھا رابطہ ہے اسی لئے انکے ساتھ ایسا کیا گیا۔ مسلمان صرف اللہ کی کتاب قرآن سے مدد لیتے ہیں اور اسکی تعلیم دیتے ہیں



About the author

abubakar-khatana

i m a student... i from pakistan.... i want mony for further stdy in abroad

Subscribe 0
160