تحریک پاکستان میں خواتین کا کردار حصہ اول

Posted on at


پاکستان ہمارا پیارا ملک ہے یہ اللہ تعالی کی خاص نعمت ہے  پاکستان کی تحریک میں خواتین کا بھی برابر کاہاتھ ہے انہوں نے بھی تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس تحریک میں خواتین کا کردارکو کسی بھی طور پر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے قائداعظم محمد علی جناح نے جب اس بات کو تسلیم کیا کہ ہندو خواتین گانگریس



 


میں کام کر رہی ہیں تو انہوں نے اس بات کو محسوس کیا کہ مسلمان خواتین کو بھی مسلم لیگ میں بھر پور کام کرنا چاہیے تو پھر پاکستان کی خواتین نے قائداعظم محمد علی جناح کی آواز پر ایک ہوگی اور پھر انہوں نے تحریک پاکستان میں بہت کام کیا قائداعظم کی کال پر مسلم لیگ کی خواتین پنجاب گرلز سٹوڈیٹس فیڈریشن میں



 


تشریف لائی تو اس بات پر قائد اعظم نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اس میں نہ صرف بچے بوڑھے کو علاوہ مسلم لیگ کی خواتین بھی تشریف لائی ہیں کوئی بھی قوم اپنی خواتین کے تعاون کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی  مسلم لیگ میں تقریبا پندرہ سو خواتین نے اہم کردار ادا کیا تھاانہوں نے مسلم لیگ کے فنڈ کے لیے ایک بہت بڑی رقم جمع کروائی تھی



تحریک پاکستان میں اگر بات عورتوں کے کردار پر کی جائے تو اس میں سب سے پہلے کردار قائداعظم کی پیاری بہن فاطمہ جناح کی قربانیوں کا ہے انھوں نے اپنی پوری زندگی اپنے بھائی قائداعظم محمد علی جناح کی



 


خدمت کے لیے وقف کر دی تھی انھوں نے ہر جگہ اپنے بھائی کا ساتھ دیا فاطمہ جناح نے مسلم لیگ کا پیغام گھر گھر پہچانے کا اردہ کیا پاکستان کی تحریک میں خواتین کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اس لیے


 



پاکستان کی خواتین ان کے شانہ بشانہ چل رہی تھی اس لیے پاکستان کی قوم نے فاطمہ جناح کو مادر ملت کا لقب دیا جس کا مطلب قوم کی ماں ہے


 




About the author

160