تو نہیں تو کچھ بھی نہیں Posted on 04 July 2014 at 15:07 تو نہیں تو کچھ بھی نہیں آنکھیں ہیں پر نم دل ہے پر ٹوٹ ہوا ساس چل تو رہی پر عجیب سی دوست عزیز ہیں تو سب پر یہ تنہائی کیوں؟؟؟؟؟ سب کے ساتھ خوش تو ہوں پر چہرے پر مسکہارت نہیں تو تو میرا تھا نہ تو نے تو وعدہ کیا تھا کبھی میری آنکہ سے ایک اشک گرنے سے پہلے تیرے ہاتھ ہوگا نیچے تو اب کہاں گیا وہ جو مجھے کہتا تھا تو ہنستے ہویی اچھی لگتی کہاں گیا وو میرا بچپن کا دوست جو کچھ کہے بغیر تھا موتی تو اس لیا اداس ہے. تو ہی میری جان تھا تو ہی میرا ماں تھا تو ہی میری شان تھا موتی کو تیری زورارت آج اور موتی کا بندر کہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ معاف کرنا دوستوں آج کے دن مرے دنیا کے سب سے اچھے اور پیارے دوست کی موت ہی تھی تو اس لیا یہ اسکی یاد میں لکھا I am sorry friends,, But this blog is only for those who they lost their best buddies ;(…. May Allah rest his soul in peace in jannat (Ameen)……….!!!!!!!!! Regards,,, Mahnoor raja ;(