تحریک پاکستان میں خواتین کا کردار حصہ تیسرا

Posted on at


سندھ سے بھی کافی خواتین نے اس تحریک میں حصہ لیا تھا ان میں لیڈی عبداللہ نے پاکستانی خواتین کو بیداری کا کام سر انجام دیا یہ تحریک پاکستان کی حامی تھی انہیں خواتین کی کمیٹی کے لیے نامزد بھی کیا گیا تھا ان کو سندھ کی صوبائی خواتین کمیٹی کا صدر بھی منتخب کیا گیا تھا ان کا گھر کراچی میں تھا جو کہ سیاسی سرگرمیوں کا گڑھ تھا



 


مسلم خواتین اس تحریک میں بہت زیادہ خدمت سر انجام دع رہی تھی ان کے یہ کارنامے پاکستان کی تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھے گے ہیں پاکستان کی خواتین نے بڑے بڑے جلسوں سے خطاب کیا ان کی اس کوشش سے عام آدمی کو بھی پتہ چل گیا تھآ کہ پاکستان حاصل کرنا کیوں ضروری ہے



پاکستان تحریک کی خواتین اپنی مثال آپ تھی تحریک پاکستان  کے دوران ان خواتین پر لاٹھیاں برسائی گی ان پر آنسو گیس کی شیلنگ گی گئی مگر ان خواتین کا حوصلہ نہ تو لاٹھیاں کم کر سکی نہ ہی آنسو گیس پاکستان کی خواتین پشاور میں احتجاج کر رہی تھی



 


ریلوے پل پر تو ڈرائیور نے ٹرین نہ روکی تو کافی زیادہ خواتین پل سے نیچے گر گی اور وہ کاف زیادہ شدید زخمی بھی ہوگی تھی تو پحر بھی ان کا جزبہ کم نہ ہو سکا یہ خواتین پاکستان کے مردوں کے برابر کام کر رہی تھی انہوں نے گھر گھر جا کر تحریک کے لیے فنڈز جمع کیے ان خواتین نے بڑی سے بڑی قربانی دینے سے بھی گریز نہیں کیا انہوں نے تحریک میں جلسے جلسوں اور احتجاج سے اس تحریک میں اور جان ڈال دی تھی



 


پاکستان کی قوم کبھی بھی ان خواتین کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرے گے




About the author

160