حضرت فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ

Posted on at


آپ کا اسم گرامی مسعود تھا فرید الدین آپ کا لقب تھا لیکن آپ کا زیادہ تر مشہور لقب گنج شکر تھا البتہ آپ کو آپ کے عقیدت مند آپ کو بابا فرید کے نام سے یاد کرتے ہیں آپ کی ولادت قصبہ کھوتوال کی ہے آپ کی ولادہ کے کچھ ہی عرصے بعد آپ کے والد محترم انتقال کر گے تھے آپ کی والدہ ماجدہ بہت ہی زیادہ پرہیز گار عورت تھی




آپ نے اپنی تعلیم کا سفر ملتان شریف سے شروع کیا ان دنوں ملتان کو شمار بہت سے تعلیمی اداروں میں ہوتا تھا ملتان میں دینی تعلیم کو علاوہ علم و فضل کا درس بھی دیا جاتا تھا ملتان میں سب سے پہلے آپ نے قرآن پاک حفظ کیا آپ ہر وقت کتابیں پڑھنے میں مصروف رہتے تھے



اس کے ساتھ ساتھ عبادت اور وریاضت  میں بھی مشغول رہتے تھے آپ نے ملتان کے علاوہ اور ممالک میں بھی اسلام کی تعلیمات میں بھر پور کردار ادا


 



کیا ان ممالک میں اسلام کی تعیلیمات کے بعد آپ واپس اپنی والدہ ماجدہ کے پاس آئے اس کے بعد آپ دہلی چلے گے اس جگہ بھی آپ نے عبادات بہت زیادہ کی ہے ان دنوں اس جگہ بت پرستی عام تھی



آپ نے آللہ تعالی کی عبادت اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی دعوت دی آپ نے پوری انسانیت کو صبر محبت کی بھلائی کا سبق دیا آپ نے



 


فرمایا کہ ہم آللہ تعالی کو خوش کر کے دنیا کی ہر چیز پا سکتے ہیں آپ نے کہا کہ اگر انسان کو ہنر بے عزتی سے بھی ملے تو بھی اچھا ہے اپ نے کہا کہ دل ایسی چیز ہے کہ اس کو شیطان کے ساتھ کھیلنے کا موقع مت دو انسان کی عزت اس کے شان و عدل اور انصاف میں ہے 




About the author

160