فلم اینکس کا نیا بلاگ ایڈیٹر استعمال میں آسان اورویڈیو مواد ایڈ کرنا

Posted on at

This post is also available in:

آمدنی کے صفحے کے ڈیزائین کے بعد،،ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا سسٹم ،،فوٹو گیلریاں،،اور اب فلم اینکس نیا بلاگ ایڈیٹر شروع کرنے جا رھا ھے۔ اور جیسا کہ یہ اب مکمل طور پر نۓ پلیٹ فارم کیساتھ منسلک  ھو چکا ھے۔اب مضامین لکھنا ،تصاویر اور ویڈیوز ڈالنا بہت آسان ھو چکا ھے۔اب آپ فلم اینکس کی ویڈیوز کیساتھ ساتھ دوسرے پلیٹ فارمز جیسے یو ٹیوب اور ویمیو سے بھی ویڈیو ایمبیڈ(شامل) کر سکیں گے

آئیں آپ کو اسکی سیر کرائیں۔

 "+" 

کے نشان پر کلک کریں اپنے صفحے کے بالکل دائیں طرف اوپر کونے میں اور ۔۔بلاگ لکھیں کو منتخب کریں۔اور اب بلاگ ایڈیٹر میں آپ عنوان لکھیں اور اپنا مضمون لکھیں اور پیراگراف کے آئیکون میں مختلف قسم کی لکھائی کے فونٹس بھی مہیا ھیں اور لنک شامل کرنے کیلۓ ،،چین،،زنجیر کے ایئکون پر کلک کریں۔

 

تصویر شامل کرنے کیلۓ

ایڈ امیج کے بتن پر کلک کریں بالکل بائیں جانب نیچے کونے میں اور جو ونڈو کھلے اس سے آپ یہ کر سکتے ہیں 

نمبر ۱ اپنی تصاویر کو کھینچ کر اس بکس میں لائیں یا براوز کر کے اپنے کمپیٹر سے ڈالیں۔

نمبر۲ اپنی فلم اینکس کی پروفائل کی تصاویری گیلری سے براؤز کر کے ڈالیں۔

نمبر ۳ یا انٹرنیٹ سے تصویر کا یو آر ایل ڈالیں۔

 

 

ویڈیو ایمبیڈ(شامل) کرنے کیلۓ 

ایڈ ویڈیو کے بٹن پر کلک کریں تو آپ وھاں سے مختلف طریقے اپنا سکتے ہیں

نمبر ااپنی فلم اینکس کی پروفائل سے لائبریری سے ویڈیو منتخب کریں

نمبر۲ مطلوبہ ویڈیو کا ایمبیڈ کوڈ کاپی کریں ۔۔آپ فلم اینکس ۔۔یوٹیوب ۔۔ویمیو سے ویڈیو منتخب کر سکتے ہیں۔فلم اینکس کی ویڈیو کا ایمبیڈ کوڈ جاننے کیلۓ  فلم اینکس میں ویڈیو پلیئر کے بالکل بائیں جانب اوپر چین(زنجیر پر کلک کریں۔

مخصص الفاظ اور ٹیگز شامل کریں تاکہ پلیٹ فارم پر آپ کے بلاگ کو آسانی سے تلاش کیا جاسکے۔

پبلش بتن کو دبا کر اپنا بلاگ مکمل کریں ۔۔تمام بلاگز ھماری  ایڈیٹوریل ٹیم کے زریعے چیک ھوتے ہیں ۔۔سب سے بہترین بلاگز اینکس پریس پر شائع ھوتے ہیں اور بز سکور میں اضافی بونس حاصل کرتے ہیں۔

اگر آپ کے کوئی سالات ہیں تو نیچے کمنٹس کے حصے کو استعمال  کریں اور لکھنا شروع کرین

فلما اینکس کو سبسکرائیب کریں تا کہ آپ سے آئندہ کی معلومات رہ نہ جائیں

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160