پاکستان كے قدرتی وسائل

Posted on at


پاکستان میں بیشمار نیچرل ذخائر تو ہیں لیکن ان كے حصول اور استعمال كے لیے تمام افراد محنت  کر رہے ہے ، کیوں كے ان وسائل سے انسانی مدد كے بغیر فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا .

پاکستان میں ہر گورنمنٹ کی یہ کوشش ہوتی ہے كے ملک میں موجود نیچرل ذخائر کو جلد اَز جلد تلاش کر كے ان کا حصول ممکن بنایا جائے اور پِھر ان کا بہتر سے بہتر طریقے سے استعمال کیا جائے . کیوں كے اس كے بغیر پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنا نا ممکن ہو گا . پاکستان میں نیچرل ذخائر كے ریزرو کی تفصیل درج ذیل ہے .

معدنی وسائل - منرل  كے ذخائر : پاکستان میں بے شمار منرل ذخائر ہونے كے باوجود ان کا ابھی تک حصول اور استعمال ممکن نہیں ہو سکا . اس کی بنیادی وجہ ماہرین کی کمی اور سائنس کی ترقی کا ذیادہ نا ہونا ہے . اِس كے علاوہ ایکسٹرنل ایڈ پر ذیادہ اعتماد کرنا بھی ان وسائل کی میں ایک رکاوٹ ہے . 2002-03 میں پاکستان كے منرلكے ذخائر كے شعبہ نے 9 . 5 % سالانہ كے حساب سے ترقی کی .

. لوہا - آئرن : پاکستان میں لوہے كے بڑے بڑے ذخائر کالا باغ ، چترال ، زیارت ، چاغی ، کوئٹہ ، ہزارہ اور سرگودھا میں پائے جاتے ہیں . لیکن ملکی ذرا سے حاصل ہونے والا لوہا پاکستان کی كے مقابلے میں بہت کم ہے . اِس لیے کراچی اسٹیل مل کا خام مال بیرون ملک سے منگوانا پڑتا ہے . کیوں كے پاکستان میں ملنے والے لوہے میں آئرن کی شارح % ہے  نوک کنڈی میں بھی لوہےكے ذخائر دریافت ہوئے ہیں . اسی لیے نوک کنڈی میں ایک اسٹیل مل لگانے كے اقدامت پر حکومت غور کر رہی ہے .

تانبا - کاپر : تانبا ایک قیمتی دھات ہے . بجلی کی وائر  تانبا سے ہی تیار کی جاتی ہیں . پاکستان میں بلوچستان كے ضلع چاغی میں تقریباً26   ملین توں تانبے کی خام دھات كے ذخائر دریافت کیے گئے .  
: پاکستان میں تانبا كے بڑے ریزرو بلوچستان میں ہی چاغی اور خاران كے پر بھی اور وادی سوب كے مسلم باغ كے مقام پر پائے جاتے ہیں .



About the author

furqan-azam

Name: Furqan Azam
Education: BS electronic engineering (In Progress)
Profession: : freelance writer and blogger.
Hobby: Coins Collection.
I am crazy about playing video games like FIFA 14.

Subscribe 0
160