انسان کے خود پیدا کیئے ہوئے حالات

Posted on at


اس دنیا میں جب انسان آیا تو اپنے ساتھ ہونے والے اچھے اور برے مختلف قسمکے حالات انسان لے کر آیا .لکین انسان نے ان اچھے اور برے حالات کو چھوڈ کر خود کے حالات پیدا کرنا شروع کر دیے ہیں .جن میں الجھ کر انسان نے اپنے لئے خود ہی ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں کہ انسان خود ہی بھول گیا ہے کہ اس نے آپے لیے خود مشکل حالات پیدا کے ہیں .



اس دنیا میں موجود ہر چیز کو الله تللہ نے انسان کے واسطے ہی پیدا کیا ہے لکن انسان اپنے اصل راستے سے بھٹک کر مشکل راستے کی جانب گامزن ہے جس کی نہ تو کوئی منزل ہے اور نہ ہی اس راستے پر کوئی کسی قسم کی راشنی نظر اتی ہے


اس راستے پر چلنے کی وجہ سے انسان دن بدن اپنے ایمان کو کمزور کرتا چلا جا رہا ہے .جس کا اس کو بہت خمیازہ بھوگت نہ پڑے گا .انسان نے الله تللہ کی طرف سے عطا کردہ نماز کو بھی چھوڈ دیا ہے اور اپنی بدحالی کا راستہ مکمل طور پر کھول دیا ہے .



پاکستان میں لوگوں کے یمان کی صورتحال بھی کچھ اسی طرح کی ہی ہے لوگ الله کے راستے کو چھوڈ کر دنیاوی راستہ اختیار کر لیا ہے جس کی وجہ سے ملک پاکستان میں اتنی بدحالی ہے .ملک میں اتنی دہشتگردی کی بھی ایک شکل یہی ہے انسان اپنا کھویا ہوا مقام واپس صرف اسی سرت میں ہی حاصل کر سکتا ہے جب وہ یہ سمجھ لے کہ وہ کس کی تخلیق ہے اور اس کا مقام کیا ہے .اور اس کا اس سنا میں انے کا اصل مقصد کیا ہے .تب ہی لوگ اس دنیا کی تسخیر حاصل کر سکتے ہیں


.



About the author

160