ہونٹ

Posted on at



چہرے میں سب سے نمایا سب سے نمایا چیز ہونٹ ہے۔ ہونٹ ایسی چیز ہے جس سے انسان کی شخصیت نمایا ہوتی ہے۔ ہونٹوں کو خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے نمی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ چہرے کی طرح ہمارے ہونٹ بھی نرم ہونے چاہیے۔ ہونٹ نرم نہ ہونے کی وجہ سے سخت سے ہو جاتے ہیں اور ہونٹ کی کھال سوکھھ کر چھلکوں کی طرح اترتی ہے جس سے ہونٹ کی بناوٹ خراب ہوتی ہے اور ہونت موٹے ہو جاتے ہیں۔ جو کہ ہماری شخصیت کو بگاڑ دیتے ہے۔ اکثر لوگوں کے ہونٹ  قدرتی طور پر موٹے ہوتے ہیں اور بعض لوگوں نے اپنے ہونٹوں کو نوچ نوچ کر خراب ہی کر دیا ہوتا جب انہیں ہونٹوں کی کوخوبصورتی کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے تو پھر بعد میں ہو پچھتا رہے ہوتے ہیں۔


زیادہ تر خواتین اپنے ہونٹوں کو لے کر بہت پیچیدہ ہوتی ہیں۔ کیونکہ خواتین کی خوبصورتی میں اہم کرار ہونت ہی ادا کرتے ہیں۔ بعض خواتین کے ہونٹ قدرتی طور پر گلابی ہوتے ہیں جس کی وجہ سے انکی شخصیت بہت پر کشش نظر آتی ہے۔ بعض خواتین کے ہونٹ کالے ہوتے ہین انکیے ہونٹ کالے ہونے کی وجہ یہ ہے کہ انکے معدے میں گرمی زیادہ ہے یا پھر وہ اپنی کم عمری سے ہی لپ استک لگاتی ہے جسکی وجہ سے انکے ہونٹ کالی ہوتے ہیں۔ہونٹوں سے یہ کالا پن ہٹانے کے لیے زیتون کے تیل میں لیموں کا رس ہم وزن ملا کر ہونٹوں پر لگانے سے کالا پن دور ہو جاتا ہے۔ ہونٹوں کو نرم رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ جو خواتین گھر میں کام کرتی ہے وہ یہ کرے کہ دودھ کی ملائی ہونٹوں پر لگائیں اس سے ہونٹ گلابی ہوتے ہیں اور کالا پن دور ہوتا ہے۔


ہونٹوں کو نرم رکھنے کے لیے لپ بام، لپ گلوس اور لپ آئل جیسی چیزیں استعمال کرنی چاہیے یہ ساری چیزیں بازار میں آسانی سے مل جاتی ہے۔ انکوں خریدتے وقت یہ بات ضرور یاد رکھنی چاہیے کہ یہ ساری چیزیں ایکسپائر نہ ہوں۔ خراب چیزوں لگانے سے ہونٹ اور بھی خراب ہو سکتے ہیں۔ بازار سے خریدتے وقت ایکسپائری تاریخ دیکھھ لینی چاہیے۔ اج کل لپ گلوس کا بہت فیشن چل رہا ہے۔ سکول اور کالج جانے والی لڑکیاں یہ بہت استعمال کر رہی ہیں۔ جسکی وجہ سے انکے یہونٹ گلابی، نرم اور انکے ہونٹون میں شاندار چمک پیدا ہی گئی ہے۔ دفتر جانے والی خواتین کو لپ بام استعمال کرنا چاہیے کیونکہ اس سے ہونٹ زیادہ دیر تک نرم رہتے ہیں اور وہ دفرت میں بار بار لپ آئل یا کوئی اور چیز تو نہیں لگا سکتی ہیں۔ وہ خواتین جن کے ہونٹ بہت پتلے ہوتے ہیں وہ لپ لائنر یا لپ پینسل کا استعمال کریں تاکہ انکے ہونٹوں کی بناوٹ انکے چہرے پر خوبصورت لگے۔


    



About the author

noor-fatima

M a Engnieer

Subscribe 0
160