فلم اینکس کا پورانہ ورژن اور نیا ورژن

Posted on at


فلم اینکس ہمارے دل کی  دھڑکن اور ہمارے مستقبل کا محافظ جس پر کام کر کے ہم اپنی ضروریات پوری کر سکتے ہیں اور اس سوشل میڈیا کے سبب ہم ایک دوسرے سے اپنے دل کی باتیں اور بہت کچھ شیر کر سکتے ہیں اور اپنے دل کی باتیں اور اپنے ارد گرد کا ماحول اپنے دوستوں کے ساتھ شیر بھی کر سکتے ہیں اپنے بلاگ کے زریعے فلم اینکس کی میں نیی یوزر ہوں میں اس کے بارے میں اس تھوڑے سے عرصہ میں کافی کچھ جان چکی ہوں اور یہ ویب سائٹ ہم جیسی ہی لڑکیوں کے لئے ہے کیوں کہ لڑکیوں کا گھر سے نکلنا بہت مشکل ہو چکا ہے خاص طور پر پاکستان کے حالات ایسے ہیں جس کی وجہ سے ایک لڑکی کام کرنا تو دور کی بات اپنے گھر سے بھی نہیں نکل سکتی 

فلم اینکس کے بارے میں میں نے بہت سے دوستوں سے سنا ہے کہ یہ سوشل میڈیا پہلے جب پورانے ورژن میں تھا تو اس وقت ڈالر دیتے تھے اور بز کے حساب سے ملتا تھا اور مجھے اب ارمان ہی ہے کہ کاش میں اس وقت اسے جوائن کر لیتی لیکن مجھے اس سوشل میڈیا کے بارے میں بلکل بھی علم نہیں تھا مجھے کسی نے اس کے بارے میں بتایا اور تھوڑا بہت کام بھی سکھایا اور میں نے کام شروع کر لیا مجھے اس ویب سائٹ پر کام کر کے بہت ہی زیادہ اچھا لگ رہا ہے اور اب میں اس پر کام کرتی رہونگی انشاللہ 

فلم اینکس کے پورانے ورژن میں مجھے کسی سے پتا چلا ہے کہ پورانے ورژن میں بز بھی زیادہ نہیں گرتا تھا اور پیسے بھی اچھے ملتے تھے لیکن اس میں محنت بھی بہت ہی زیادہ کرنی پڑھتی تھی پانچ  سوشل میڈیا دوسروں کے بلاگ شیر کرنے پڑھتے تھے اور اپنے بلاگ شیر کروانے پڑھتے تھے 

اس کے بعد بٹ کوئین آیا اور سب کے چہروں پر اداسی چھا گیی کیوں کہ بٹ کوئین کے بارے میں کسی کو بھی نہیں پتا تھا کہ یہ ہے کیا اور آہستہ آہستہ لوگوں نے اپنے بلاگس میں اس کے بارے میں بتانا شروع کر دیا اور جب کچھ لوگ جان گیے اس کے بارے میں تو انہوں نے خوشی کا اظہار کیا کیوں کہ یہ پہلی ایسی کرنسی ہے جس کے بارے میں لوگوں نے سنا تھا پاکستان میں اور میں نے بھی 

فلم اینکس کا جب بیٹا ورژن آیا تو بہت سے لوگ اس سے پریشان بھی ہووے اور بہت سے لوگ خوش بھی ہووے کیوں کہ پہلے پورانہ ورژن تھا اور اس میں محنت زیادہ کرنی پڑھتی تھی نیے ورژن میں اتنی محنت نہیں کرنی پڑھتی اور اسی وجہ سے تمام لوگ اسے دھڑا دھڑ جوائن کر رہے ہیں 

بز کے بارے میں میں  نے سنا تھا کہ بز ٥٠ پر شروع میں ٠.٠٨ ایک دن کے بٹ کوئین ملتے تھے لیکن اب میرا بز سکور ٥٧ ہے لیکن مجھے ٠.٠٤ ایک دن کے مل رہے ہیں فلم اینکس سے میں درخواست کرتی ہوں کہ آپ مہر بانی فرما کر بٹ کوئین ذرا زیادہ کریں تا کہ ہم آسانی سے ایک ماہ میں ٠.٢٠ بنا سکیں تا کہ ہماری آمدنی کا ذریہ بھی بن سکے اور آپ کا کام بھی ہم آسانی سے اور خوشی سے کر سکیں شکریہ فلم اینکس میری درخواست پر ضرور غور کیجیئے گا شکریہ 



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160