خواتین کے لئے تعلیم ضروری جسے مردوں کے لئے

Posted on at


 



انسان کا دوسری مخلوقات سے سے افضل ہونے کی وجہ علم ہی ہے علم کی بدولت انسان نے آج چاند تک کا سفر کیا موجودہ زمننے میں اتنی سہولیات علم کی بدولت ہیں انسان اور جانور میں فرق علم ہے علم حاصل کرکے اپنی اچھی تربیت کرنے کا حق ہر انسان کو چاہے وو جس مذہب یا ذات کا ہو مر ہو یا عورت  مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کو بھی تعلیم دلوانی چاہیے



اور لوگوں کو چاہیے کے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کو بھی تعلیم کی دولت سے مالا مل کرنا چاہیے اور اگر کسی خاندان کا کوئی مرد پڑھ جائے تو صرف مرد پڑھتا ہے لیکن اگر کوئی عورت پڑھ جائے تو سمجھو پورا خاندان پڑھ گیا کیوں کے تعلیم یافتہ لڑکی اپنے گھر کو اچھی تارہا سنبھال سکتی ہے اور ہر کام سلیقہ سے کر سکتی ہے اور اپنے بچوں کی اچھی تربیت کر سکتی ہے



اور بچو کی ابتدائی تعلیم اچھی کر سکتی ہے اور جہاں تک ممکن ہو بچو کو تعلیم میں مدد کر سکتی ہے کیوں کے ماں کی گواد بچے کی پہلی درسگاہ ہے حضرت محمّد نے فرمایا !علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے  مطلب اسلام میں بھی عورت کی تعلیم کا کہا گیا ہے لڑکیوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دلوانی چاہیے ٹکی وہ زمانے کے مطابق چل سکیں تعلیم یافتہ لڑکیاں اپنا حق کے لئے لڑ سکتی ہیں


 


TAGS:


About the author

danial-shafiq

blogger at filmannex

Subscribe 0
160