صنعت میں جزبے کی اہمیت

Posted on at


ہر انسان کا کام کرنے کا جذبہ ایک دوسرے سے بہت زیادہ مخلتف ہوتا ہے اس میں ملازمین کا کام کرنے کا جذبہ جتنا زیادہ ہو گا صنعت اتنی زیادہ ترقی کرے گی اگر ملازمین اپنے سچے جزبے سے کام نہیں کرے گے تو صنعت ترقی نہیں کر سکی گی



تمام کاروباری اداروں کا بنیادی مقصد زیادہ سے زیادہ منافع کمانا ہوتا ہے نفع کے لیے بہت ضروری ہے کہ پیداوار زیادہ ہو اور زیادہ سے زیادہ اشیاء بنائی جائی اور وہ اشیاء اعلی قسم کی بنی ہو اور اس کے مطابق ملازمین کا حق ان کو دیا جائَ تو ہ ملازمین سچے جزبے سے اپنے کام کو سر انجام دے



 


اور وہ صنعت ترقی کتے گی اور وہ دل لگی سے اس کام میں مگن میں رہے گے



کسی بھی کاروبار کے لیے کی ساکھ کے لیے اس کی کوالٹی کے ساتھ ساتھ وہاں ملازمین کی گارگردگی بھی اچھی پونی چاہیے کیونکہ اگر اس ادارے کے ملازمین نیک نیت سے کام سر انجام دے گے تو وہ ادارہ ترقی کتے گا اور اس طرح اس ادارے کی بدنامی بھی نہیں ہوگی کسی ادارے کی ساکھ میں اس کے



 


ملازمین کا بہت زیادہ ہاتھ ہوتا ہے


 


ملازمین کے جزبے کی اہمیت اس بات سے لگائی جا سکتی ہے کہ ان کا جزبہ اگر سچا ہو گا تو تو ہمیشہ اپنے وقت کے پابند ہوگے اور نظم و ضبط کا خیال رکھے گے اور اس ادارے کہ ملازمین ہر کام کو اپنا فرض سمجھ کر کرے گے تو ادارے کی ساکھ اچھی ہوگی اور اس ادارے کہ دوسرے ملازمین کے لیے



 


کام کرنا بہت آسان ہوجاتا ہے اور اس طرح وہ لوگ اپنے کام کے پابند ہوتے ہیں



ملازمین اور مالکان کے درمیان تعلقات اچھے ہوگے اور اس طرح ملازمین کا ہر مسلئہ فورا حل ہو جائے گا اور اس طرح ملازمین اپنے کام میں اور زیادہ دلچسپی لے گے اور ادارے کا نام روشن ہوگا 




About the author

160