پاکستانی معاشرہ اور عدم بردا شت

Posted on at


 

معا شر ہ  ا فر ا د  سے مل کر بنتا  ہے - فرد  معا شر ے کی   ا کا ہًی  کیونکہ انسان کے ا ختلا فات تو قیامت کی صبح تک بھی ختم  نہیں ہو گے ہے - ا نً    ا فرا د  سے سیا سی جما عتیں . مذہبی جماعتیں وجود میں آ تی ہیں -گو یا انسان کے اردگرد پائی جانے والی چیزیں اس کا معا شر ہ ہے - پاکستانی لوگوں میں بر د ا شت بہت زیا د ہ کمی ہے -جس کا عملی مظا ہر ہ ہم سڑک پر دیکھتے ہیں  کہا جاتا اگر کسی قوم کی بردا شت دیکھنا ہے تو اس ملک کی ٹر یفک کو  دیکھنا چا ہے اور ہی                        ں

 

ایسی ایک مثا ل ھمارے علما ً کی  جن میں برد ا شت  کی کمی وہ  ایک  دوسرے  کی با تو ں کو بلکل بر دا شت نہیں کرتے -اور  آپس ایک دوسرے  کے بارے بیان بازی کرتے ہیں جبکہ ہمارا مذہیب ہمیں بر دا شت  کرنے حکم دیتا  ہے

 کیونکہ انسان کے ا ختلا فات تو قیامت کی صبح تک بھی ختم  نہیں ہو گ 

ایسی طر ح  پاکستانی معا شر ے قبا ً ہلی لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں ایک دوسرے قتل کر دیتے  ہیں -ذرا سی بات پر ایک دوسرے کا گر بیان پکڑ لیتے ہیں -اس کی سب سے بڑی وجہ ان میں تعلیم کی  کمی ہے  ہمیں ذ یا دہ سے ذ یاد ہ تعلیم پر  زور دینا چا ً ہے -اگر تعلیم حا صل کرے گے تو ان اندر بر دا شت پیدا ہو گی -اس ہم  لوگوں کو آپس کے ا ختلا فا ت ختم کردینے چا ً ہے 

  ے  کیونکہ انسان کے ا ختلا فات تو قیامت کی صبح تک بھی ختم  نہیں ہو گے

 



About the author

160