آزادی پاکستان .

Posted on at


جیسا کہ ہم سب پاکستانیوں کو معلوم ہے کہ پاکستان ١٤ اگست ١٩٤٧ .کی رات کو ١١ بج کر ٥٩ منٹ پر قائد اعظم کے سائن کرتے ہی آزاد ہوا تھا .اسی ہی وقت قائد اعظم نے یہ اعلان کیا کہ تمام مسلمانوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ لوگ اپنے گھر بار چھوڈ کر اپنے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف ہجرت کر جائیں .جب پکستان آزاد ہوا تو یہ بات ہندو برادری کو ہضم نہ ہوئی اور ان لوگوں نے مسلمانوں کا کھلم کھولا خون خرابہ کرنا شروع کر دیا .



ساری رات مسلمان خون خرابے میں الجھتے رہے .اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے رہے .لکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ اتنا خون خرابہ ہونے کے باوجود مسلمانوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے ،اور وہ بلا جھجھک اپنی منزل کی جانب گامزن رہے .سکھ لوگ چونکہ تلوار بازی میں بہت ماہر ہوتے ہیں اس لئے وہ سری رات گھوڑوں پر سفر کرتے رہے اور ان لوگوں کے سامنے جو بھی مسلمان اتا وہ بلا جھجھک ان کا سرعام قتل کرتے تھے .کچھ رائٹرس نے اپنی کتابوں میں اس کا حال کچھ اس طرح سے بیا ن کیا ہے ،


                                 


میرا گزر ہندوستان کے شہر دلی کے علاقے چاندنی چوک سے ہوا ،میں دیکھتا ہوں کہ اس علاقے کا شید ہی کوئی ایسا کونہ ہو گا جس میں مسلمانوں کا خون نہ بہا ہو ہر طرف لاشوں کے ڈھیر لگے ہوئے تھے .



ایک اور جگہ یوں بھی لکھا ہے کہ مسلمانوں کی تمام جیدادیں مسلمانوں سے زبر دستی چین کر ہندووں کے حوالے کی جارہی تھیں اور جو اس نخسے پر سائن نہیں کرتا تھا ،اسے قتل کر دینے کی دھمکی دی جاتی تھی .



About the author

160