میرا اسکول

Posted on at


اسکول وہ جگہ ہے جہاں بچے کو سے نکل کر انسانیت کا جمع پہنایا جاتا ہے ذہن کو پختگی بخشی جاتی ہے . جہاں جہالت کی تاریکیاں روشنیوں میں تبدیل کی جاتی ہیں . جہاں شعور اور تمیز کا زیور پہنایا جاتا ہے . جہاں دِل کو حوصلہ اور نگاہ کو بلندی بخشی جاتی ہے . علم کی ضائع سے زمانے کو روشن کرنے کی صلاحیت پیدا کی جاتی ہے . کو اچھا کیا جاتا ہے . کائنات کی ہر چیز کی تَسْخِیر کرنے کا طریقہ سکھایا جاتا ہے . میرا اسکول بھی انہی صفات کا حامل ہے . میرے اسکول كے میں دروازے كے اوپر یہ شیر لکھا ہوا ہے .

                                           

 

میں جب روزانہ اسکول جاتا ہوں تو ہر روز یہی لکھا ہوا پڑھتا ہوں . جتنا سوچتا ہوں اِس شاعری کی حقیقت مجھ پر اتنی ہی کھل جاتی ہے كے واقعی جو فرائض یہاں انجام پاتے ہیں مقدس ہیں اور اِس كے کی تصدیق اِس سے اور بڑی کیا ہو سکتی ہے كے یہاں انسانوں کی قسمتیں تبدیل ہوتی ہیں . استاد کا وجود اِس لحاظ سے بلند ہے كے ان كے ہاتھوں میں قلم ہے . میرا اسکول بہت بڑا ہے جس كے میدان بہت وصی ہیں . سائنس روم ہے ساتھ لیبارٹری ہے کھلا ڈرائنگ روم ہے . كے لیے فارم بھی ہیں . بجلی پانی اور پنکھوں کا انتظام ہے . بجلی کا علیحدہ کنٹرول روم ہے . پانی کی اونچی ٹنکی ہے . دلکش فلاورز سے بھری پری ہیں . ہرے درخت خوبصورت پھول ابالتے ہوئے فوارے روح پرور منظر پیش کرتے ہیں .

اسکول کی عمارت كے سامنے والے حصے میں ایک حال ہے جس پر بارے لفظوں میں لکھا ہوا ہے " گاڈ اِس المائٹی " اسکول كے سامنے والے بڑے کمرے پر ہو رہا ہے كے جس خدا کو ہَم مانتے ہیں وہی عبادت كے لائک ہے اور بڑی والا ہے ، ہمارا کدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے . اگر ہم خدا كے آگے اور خدا سے جو مانگیں گے اللہ ہمیں ضرور دے گا . 

ہمارے اسکول کا اسٹاف 60 ٹیچرز پر مشتمل ہے جو اپنے اپنے علم میں پوری قابلیت رکھتے ہیں . اسٹوڈنٹ کی تعداد كے قریب ہے . 2 چپڑاسی ہیں اور مالی بھی ہیں . میرے اسکول کا شمار پنجاب كے بہترین اسکولز میں ہوتا ہے . مجھے اپنے اسکول سے بہت محبت ہے . یہ مجھے بہت پسند ہے .



About the author

furqan-azam

Name: Furqan Azam
Education: BS electronic engineering (In Progress)
Profession: : freelance writer and blogger.
Hobby: Coins Collection.
I am crazy about playing video games like FIFA 14.

Subscribe 0
160