کریمی مکس چارٹ

Posted on at


 


اجزا۔۔۔


اسٹرابیری آدھا کپ



(سیب ایک عدد ( چوکور کاٹ لیں 



(آم ایک عدد ( چوکور کاٹ لیں 



(کیلا ایک عدد ( چوکور کاٹ لیں 



(لیموں ایک عدد ( رس نکال لیں 



کریم ۷۵ ملی گرام



نارنگی دو عدد



فروٹ سیرپ آدھا کپ



چارٹ مسالہ ایک چائے کا چمچہ



لال مرچ پائوڈر آدھا چائے کا چمچہ



کالی مرچ پائوڈر آدھا چائے کا چمچہ



ترکیب۔۔۔


تمام کٹے ہوئے پھلوں کو ایک بڑے پیالے میں مکس کریں اور ان میں لیموں کا رس بھی ملا دیں۔ اب اوپر سے چارٹ مسالہ لال مرچ پائوڈر اور کالی مرچ پائوڈر چھڑک کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر فروٹ سیرپ شامل کریں اور آخر میں کریم شامل کرکے مکس کریں۔ کریمی فروٹ چارٹ تیار ہے۔ ٹھنڈی کرکے کھانے کے لئے پیش کریں



About the author

160