آبادی کا پھیلاؤ... حصّہ دوم

Posted on at


!.....آبادی کا پھیلاؤ

 


اب جیسا کہ آبادی کے لحاظ سے نا صرف پاکستان ہی اگے ہے بلکے ایک ملک اور بھی ہے جو کہ آبادی کے لحاظ سے سب سے اگے اور سب سے بڑا ملک ہے اور وہ ،ملک چین ہے جہاں پر بھی آبادی کی شرح بہت زیادہ ہے نا صرف چین ہی آبادی کے لحاظ سے اگے ہے بلکے بھارت بھی آبادی کے لحاظ سے بڑا ملک ہے اور بھارت آبادی کے لحاظ سے دوسرے نمبر ہے اور دنیا کی آبادی بھارت سے صرف ٧ گنا زیادہ ہے اور اس طرح سے چین کا باشندہ دنیا کے ٤ انسانوں میں سے ایک ہے اور اسی طرح سے دنیا کے ٧ انسانوں میں سے بھارتی باشندہ ایک ہے اور آبادی میں اضافہ کی وجہ سے پاکستان میں تعلیم کی بھی بہت زیادہ کمی ہے اور اسی وجہ سے پاکستان کے ٢ تھائی سے بھی زیادہ افراد ان پڑھ ہیں اور تعلیم جیسی نعمت سے محروم ہیں نا صرف پاکستان بلکے بھارت میں بھی ان پڑھ افراد کی تعداد بہت زیادہ ہے اس کے علاوہ پاکستان میں بہت سے لوگ صحت کےا عتبار سے بھی اچھی حالت میں نہیں ہیں بلکے بہت سے لوگ صحت کی سہولتوں سے محروم ہیں اور بہت سے لوگوں کی صحت کی سہولتوں تک رسائی ہی نہیں ہے اور نا صرف یہی بلکے بہت سے لوگ صاف پانی جیسی نعمت سے بھی محروم ہیں بہت سے لوگ ایسے ہیں کہ جن کو پینے کا صاف پانی ملتا ہی نہیں ہے اور اسی وجہ سے بہت سے لوگ بہت سی جان  لیواہ بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور اپنی قیمتی جانوں سے بھی جاتے ہیں پاکستان میں ٨٩ ملین لوگ صحت کی بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں اور بھارت میں بھی بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کو صحت جیسی سہولتیں بلکل بھی میسر نہیں ہیں اور بہت سے لوگ اس مسلے کا شکار ہیں اور پریشان حال ہیں اور  اسی طرح سے وہاں پر بھی صاف پانی نہ ملنے کا مسلہ ہے یہ مسلے نا صرف عام لوگوں کو ہیں بلکے بہت سی ایسی بھی خواتین ہیں جو مطلب بہت سی حاملہ خواتین خون کی شدید کمی کا شکار ہیں جس کی وجہ سے نا صرف ان کی ہی جان کو خطرہ ہوتا ہے بلکے آنے والے بچے کی بھی جان اور صحت کو بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور بہت سے بچے ایسے بھی ہیں جو کہ اسکول کو بہت ہی جلدی چھوڑ دیتے ہیں بلکے بہت سے بچے تو پانچویں جماعت  میں پہنچنے سے قبل ہی اسکول کو چھوڑ دیتے ہیں اور پھر اسی وجہ سے ان بچوں کو محنت مزدوری کرنا پڑتی ہے کیونکہ پڑھائی چھوڑ کر ان بچوں کے پاس اور کوئی راستہ نہیں بچتا ہے اور اسی وجہ سے بھارت میں ١٦ سال سے کم عمر کے تقریبا ایک تہائی بچے محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں

 

 

 


اور یہی حالات پاکستان کے بھی ہیں یہاں پر بھی بچوں کا یہی حال ہے اور پاکستان میں ١٠٠ مردوں کے مقابلے میں صرف اور صرف ١٦ خواتین معاشی لحاظ سے سر گرم ہیں جو کہ ایک بہت ہی کم شرح ہے اور بھارت میں بہت سی جگہوں پر بلکے بھارت میں بہت سے ایسے دیہات ہیں کہ جہاں پر آمدنی زیادہ نہیں ہے اور زیادہ آمدنی نا ہونے کی وجہ سے وہاں پر کم خوراک کی شکار لڑکیوں کی تعداد لڑکوں سے ٧ گناہ زیادہ ہے خوراک کی کمی ہونے کی وجہ سے وہاں پر لڑکیوں کو کم خوراک دی جاتی ہے تاکہ لڑکیوں کی نسبت لڑکے زیادہ خوراک کھا سکیں اور یہ غربت نا صرف بھارت اور بھارت کے بہت سے گاؤں تک محدود ہے بلکے پاکستان میں بھی ایسی بے شمار جگہیں اور بے شمار خاندان اور لوگ ہیں جو کہ بہت ہی زیادہ غربت کا شکار ہیں اور اپنا گزر بسر بہت ہی تنگی اور برے حالات میں کر رہے ہیں دنیا کے مجموعی غریبوں میں سے ایک تھائی بھارت میں رہتے ہیں اور پوری دنیا میں آبادی کا پھیلاؤ سب سے بڑا مسلہ بنتا جا رہا ہے 

 

 

 

رائیٹر سدرہ خان 

میرا بلاگ پڑھنے کا بہت بہت شکریہ 

 



About the author

SidraKhan

I'm Sidra Khan working @ Filmannex full time. I don't waist my time so therefore I'm serious with my job and I will never disappoint.
Thank you

Subscribe 0
160