پرتاپ پُل

Posted on at


پرتاپ پُل


درہ برزل سے گلگت سرینگر کا پُرانا تاریخی راستہ  جو پرتاپ پُل کے ذریعے گلگت تک رسائی کا واحد زمینی راستہ تھا ۔دریائے سندھ کے اوپر  رام گھاٹ  سے بارہ میل کے فاصلے پر  اس جگہ یہ پُل الیگزنڈر ڈیورنڈ برٹش پولیٹیکل ایجنٹ نے تعمیر کروایا اور اسے مہارجہ پرتاپ سنگھ  جس نے1885 سے   تک حکمرانی کی  اس کے نام سے منسوب کیا اور یہ پُل اس نسبت سے پرتاپ پُل کے نام سے مشہور ہوا ۔آج بھی یہ پُل اس دور کی یاد دلاتا ہے  جب اس پُل نے گلگت کا رابطہ سرینگر سے کر دیا تھا ۔یاد رہے کہ اس تاریخی راستے کا گلگت سے سرینگر کا فاصلہ دو سو اٹھائیس میل ہے۔یہ پؒ 1947 میں ڈوگروں کے خلاف  جنگ میں دفاعی نقطہ نگاہ  سے جلایا گیا تھا۔اس پُل سے چار میل کے فاصلے پر بونجی چھاونی واقع ہے  جہاں ڈوگرہ راج میں سکستھ جموں اینڈ کشمیر  انفنٹری کا سنٹر ےھا۔یہ پُل آج بھی موجود ہے  لیکن آمد و رفت کے قابل نہیں



 



About the author

160