بجلی کے کام میں استعمال ہونے والے اوزار پارٹ ون

Posted on at


بجلی کے کام لیے جو بھی آلات استعمال کیے جاتے ہیں ان کے لیے لازمی ہے کہ ان دستے پر ربڑ کا خول ہونا چاہیے اگر ان پر ربڑ کا خول نہ ہوگا تو اس سے انسانی جان کو شدید برقی جٹھکا لگ سکتا ہے اس لیے بجلی کے لیے جو آلات بھی ہو گے ان پر ربڑ کا خول لازمی ہونا چاہیے



یہ ایک پلاس ہوتا ہے جس سے ہم بجلی کی تاروں کو کاٹ یا بل دے سکتے ہیں اور اس سے چپٹی چیزوں کو بھی پکڑ سکتے ہیں اس کے دستے ہر انسولیشن موجود ہوتی ہ اس کے دو حصے ہوتے ہیں ایک کو جبڑا اور دوسرے کو کٹر کہتے ہیں




نوکدار پلاس الیکڑک وائرنگ میں گول اور نوک دار ہوتا ےےہے یہ پلاس تنگ جگہوں سے چیزوں کو پکٹرنے  کے لیے استمعال کیا جاتا ہے اور زیادہ تر اس پلاس کو تنگ جگہوں پر نٹ بولٹ کسنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کو تنگ سوراخ میں تار کو ڈالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے




کٹر پلاس ایک ایسا پلاس ہوتا ہے کے اس کے منہ پر کٹر بنا ہو تا ہے اس قسم کے پلاس کو تنگ جگہوں پر تار کو آسانی سے کات جا سکتا یے اس پلاس کی مدد سے تار کو ٹرمینل کے انتہائی قریب سے بھی کاٹا جاتا ہے




اس پلاس سے جب بھی کسی تار کو کاٹا جائے تو اس کے اوپر کسی چیز سے چوٹ نہ لگائی جائے پلاس کو صرف تار کاٹنے کے لیے استعمال کیا جاَئے اس سے کسی قسم کی لوہے کی چادر یا کوئی سخت چیز نہ کاٹی جائے پلاس کو گرم اشیائ پکڑنے کے لیے استعمال نہ کیا جائے اس سے اس کی انسولیشن



خراب ہوسکتی ہے پلاس کا وہ حصہ جو حرکت کرتا ہے اس کو وقفے وقفے سے گریس کرتے رہنا چاہیے




About the author

160