آزادی مارچ .

Posted on at


دوستو !آزادی مارچ کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں ،میری بات کو ذرا غور اور دھیان سے سننا .پاکستان تحریک انصاف نے جب سے یہ آزادی مارچ شروع کیا ہوا ہے تب سے ہی ملک کے حالت دن بدن خراب ہو رہے ہیں جو کہ ہم سب لوگوں کو معلوم ہے اس آزادی مارچ کی وجہ سے ملک میں روزگار کی آمدنی میں بے تحاشا کمی ہو رہی ہے .پاکستان کے لوگوں کی کمائی کا آدھا حصہ جو کہ لوگوں کے ٹیکس سے ملک کا نظام چلتا تھا اس میں بتدریج کمی واقع ہوئی ہے .



 


راولپنڈی اور اسلام آباد میں ملک کا سب سے اہم دور چل رہا ہے ملک میں موجود اور ملک سے بھر موجود ہر پاکستانی شہری یہی سوچ رہا ہے کہ ملک کی اوم کو آخر ہو کیا گیا ہے وہ بھی ایسے حالت میں جب پاکستان کی فوج دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے .اور اس آزادی مارچ کی وجہ سے تمام سیاست دانوں کی توجہ اس سے ہٹا کر اپنی طرف مرکوز کر لی ہے .



اب ہر سیاست دان شمالی وزیرستان کو بھول کر اسلام آباد کے ڈی چوک کی طرف دیکھ رہا ہے .جو کہ تم پاکستانیوں کے لئے بہت ہی شرمندگی کی وجہ ہے .


 



اس آزادی اور انقلاب مارچ کی وجہ سے ملک کی معیشت بہت گر چکی ہے .کراچی کے. ای .ایس .سی .جو کہ پاکستان کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے کاروبار جے لحاظ سے ،وہ ہر روز کمی کی طرف گامزن ہے .جس کی بدولت ملک دن بدن ترقی کی بجاۓ تنزلی کی جانب رواں دواں ہے .



About the author

160