ٹیم ٹیچنگ

Posted on at


ٹیم ٹیچنگ اساتذہ کی نئی گروپنگ یا تنظیم نو کے ذریعے تدریس  میں بہتری پیدا کرنے کا  نام ہے .   یا دو سے  زیادہ  اساتذہ   طلباہ کے ایک ہی  گروپ  کو مل  کر پڑھا نے کی ذمہ داری تفویض کی جاتی ہے . لغت تعیلم کے مطابق ٹیم ٹیچنگ ایک تدریسی تنظیم کا طریقہ ہے . جس  میں دو یا دو سے زیادہ  اساتذہ  کو طلبہ کے ایک ہی گروپ کو سبق       پڑھا نے  کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے اساتذہ کی ٹیم  میں معاون  طلباه  بھی بطور اساتذہ  شامل  ہوسکتے ہیں یہ ایک ایسا طریقہ  ہے جس  میں  ملحقہ  کمروں  کے اساتذہ  مل کر  منصوبہ بندی   اور کام کرتے ہے

                                                 

      آ سان لفظوں میں ٹیم ٹیچنگ  سے مراد ہے کسی جماعت  کے ایک  مضمون  کی تمام اساتذہ  کا مل کر ایک ٹیم  کی صورت میں تمام جماعت کو پڑھانا .یہ تدریس کی ایک تکنیک ہے کس کے مطابق کسی جماعت کے تمام سکشنوں  کو ایک مضمون  کی تدریس ایک ہی وقت میں اور ایک  ہی کمرے میں اس جما عت کو وہ خاص مضمون پڑھانے  والے تمام اساتذہ مل کر کرتے ہیں . اس کا طریقہ کار  اس طرح  ہے کہ  تمام  جماعت کو مخصوص  پیریڈ میں ایک کمرے میں جمع  کرلیا جاتا  ہے مثلاً کسی  جماعت میں تین فریق ، الف ،ب ،ج ہیں    وہ ایک  جگہ بیٹھ جاتے ہیں ان کو ایک  مضمون مثلاً  معا شرتی علوم  پڑھانے  والے اساتذہ  ان کے سامنے موجود ہوتے ہیں . ان میں سے ایک ایک  استاد  سبق  کی تدریس  سے زیادہ  دلچسبی ہوتی ہے چونکہ اس نے  ان کا گہرہ مطالعہ کیا ہوتا ہے اور اسے اس میں  خصوصی مہارت  حاصل ہوتی ہیں لہذا  وہ سبق  کی تدریس  پڑھاتا ہے . اس سبق  میں جہاں ایسا مطالب آتے ہیں   

                                            

A judge was stand up on his feet after hearing that Accused is the teacher "He said A teacher in court" Teacher is the creator of society and we known that Teacher is the spiritual father  



About the author

160