سول نافرمانی تحریک

Posted on at


بسم الله الرحمن الرحيم

 

آج میں جس موضوع  بلاگ تحریر بند کروگا اس کا عنوان " سول نافرمانی تحریک " ہے اور میں اس بلاگ میں  لکھوں کہ ایک لکھاری کو لکھنے چاہیے ایک بہت پرانا لطیفہ مشہور  ہے کہ کسی  گاوَں میں ایک بکری کا سر مٹکے میں ہ پھنس گیا تو گاوَں کے لوگ ایک سیانے کے  پاس گے تو اس نے ان لوگوں کو مشورہ دیا کہ" بکری کا سر کاٹ دو" تو ان لوگوں نے سیدھا جاکر بکری کا سر کاٹ ڈالا (ناسمجھ لوگ ) .اوَں کے لوگ دوبارہ اس  پاس  گے تو اس نے ان لوگوں کو کہا " اب تم لوگ جاکر مٹکا توڑ ڈالو "(احمق سیانا

یہی مثال  عمران خان کی ہے وہ بھی اس وقت سیانے بن رہے ہے اور انہوں نے اب سول نافرمانی کا اعلان کر دیا ہے .ایک اور لطیفہ مشہور  ہے کہ کی سڑک پر ایک شخص یہ نعرہ   تھا کہ وزیر اعظم نکما ہے ، وزیر اعظم نکما ہے یہ نعرہ  پولیس والوں نے سن لیا اور اس  آدمی کو گرفتار کرلیا اور اس آدمی سے کہا کہ  تم پاکیستان کے وزیر اعظم کو  نکما کہہ رھے ہو تو اس نے کہا کہ میں نے فرانس وزیر اعظم کو نکما ہے پولیس والے نے کہا کہ ہم کو احمق سمجھ رکھا ہے ہم کو معلوم ہے کہ کون سا وزیر اعظم نکما ہے

میری نظر میں  یہ عمران کا ایک احمقانہ  فیصلہ ہے کہ عوام اب حکومت کو ٹیکسز نہ دے مطلب کہ خبیرپحتون خوا کے لوگ اب ان کو ٹیکس نہیں ادا کرے گے . میرا عمران کو ادنیٰ سا مشہورہ ہے کہ  وہ  سول نافرمانی بجاۓ قوم کے مفاد میں اس داھندلی شدہ حکومت کو قبول کرے  خبیرپحتون خوا میں اپنے کو حکومت کو ایک نمونہ بنا ئے تاکہ اگلے الیکشن میں یہ نمونہ ان کے کام آ سکے اور خبیرپحتون خوا میں عمران کی حکومت  کو ایک مثالی دور ثابت ہوسکے

    لکھاری

محمّد قاسم



About the author

qasimsadiq

no biography haha

Subscribe 0
160