احسن اقبال اور دوسرے وزراء کی میڈیا سے بات چیت

Posted on at


احسن اقبال نے میڈیا سے اس وقت بات کی جب پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ختم ہوا اس تقریر میں احسن اقبال نے خآن صاحب کو بہت زیادہ تنفید کی انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے



 


پارٹی الیکشن میں دھاندلی بھی بہت ہوئی انہوں نے کہا کہ پاکستان کے الیکشن کمیشن نے الیکشن کے بعد سے اب تک تقریبا ۱۵۰ دھاندلی کے کیسز ختم کیے اور خآن صآحب اپنی



پارٹی الیکشن کے ۲۰ فی صد سے زیادہ کیس حل نہیں کر سکے اور بات کرتے ہیں پاکستان کو سدھارنے کی وہ پہلے اپنی پارٹی کو سدھار لے انہوں نے کہا کہ جب ٹکٹ تقسیم کیے گے



تو اس وقت ان کی پارٹی میں بہت زیادہ کرپشن ہوئی وہ پہلے اپنی پارٹی کے الیکشن کو دھاندلی سے نجار دلوائے پھر پاکستان کی بات کرے انہوں نے کہا کہ تحریک انصآف بہت



زیادہ پیمانے پر کرپشن ہوئی ہے



انہوں نے کہا کہ میرٹ کی دھجیاں اڑائی گی پیسے لے کر ٹکٹ دی گی جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ان کی پارٹی میں کتنی کرپشن ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار شناختی کارڈ کے ساتھ ساتھ ووٹڑ لسٹ میں نام کے ساتھ ساتھ اس پر تصویر بھی لگائی گی ہے



جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اس کے بعد الیکشن میں دھاندلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک پارٹی کا لیڈر ہے اور اس کو ایسی زبان استعمال نہیں کرنی



چاہیے جس سے اس کی پارٹی اور ملک کی بدنامی ہو اس کو چاہیے کہ نرم زبان استعمال کرے اور ساتھ ساتھ انہوں نے مولانا طاہرالقادری کو بھی یہ کہا ہے کہ وہ خود کو عالم اسلام



کا سکالر کہتے ہیں اور زبان ایسی استعمال کرتے ہیں جو کہ انتہائی گندی اور غلط ہے انہوں نے میڈیا سے بات میں بہت کچھ کہا ہے 




About the author

160