میجر عزیز بھٹی شہید۔

Posted on at


                                      میجر عزیز بھٹی شہید۔

میجر عزیز بھٹی کے بارے میں چند الفاظ بیان درج زیل ہیں۔

میجر عزیز بھٹی پاکستان کے نوجوان اور بہادر سپا سالار تھے۔ 

میجر عزیز بھٹی ۶ اگست ۱۹۲۸ کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے۔

۱۹۴۶ میں ۱۸ سال کی عمر میں اپنے ملک پاکستان میں آئے۔

پاکستان میں آ جانے کے بعد میجر عزیز بھٹی نے ۱۹۴۶ میں بطور آئیر مین اپنی ملازمت کا آغاز کیا۔

اور ۱۹۴۷ کو کور پول کے عہدے پر فائز ہوئے۔

۱۹۴۸ کو پاک فوج کی ملازمت کے لیے درخواست دی۔

جنوری ۱۹۵۶ میں میجر عزیز بھٹی کو اعلی تربیت کے لیے کینیڈا بھیج دیا گیا۔

میجر عزیز بھٹی ۱۰ ستمبر ۱۹۶۵ میں دشمن کے گوے کی زد میں آ کر شہید ہو گئے۔

انہیں نشان حیدر کے اعزاز سے نوازا گیا۔

====================================================

بلاگ رائیڑ

ذیشان

بٹ لینڈرز



About the author

ZD-Annex

My name is zeeshan.
AND.
I am work in filmannex.

Subscribe 0
160