نوکیا کی ساکھ خراب آخر کیوں؟

Posted on at


آج سے دو سال قبل نوکیا پاکستان کا ایک اچھا برانڈ تھا اور پھر مارکیٹ میں کچھ ایسے سیل فون آئے جنہوں نے نوکیا کی ساکھ کو کافی نقصان دیا جس سے اس کمپنی کو بہت



زیادہ نقصان ہوا اس نقصان کی سب سے بڑی وجہ نوکیا کا مارکیٹ میں اینڈرائڈ فون کا نہ ہونا تھا کیونکہ یہ کمپنی صرف سیمبین جاوا جیسے فون مارکیٹ میں ہیں جس کی وجہ



 سے اور کمپینوں نے اپنے اینڈرائڈ فون کو مارکیٹ میں متعارف کروایا کیونکہ جتنی ٹیکنالوجی جتنی ترقی کرے گی تو قوم بھی اسی لحاظ سے مارکیٹ سے چیزیں خریدے



گی جاوا سیمبین کی نسبت اینڈرائڈ فون بہت ہی زیادہ اچھا فون ہے کیو نکہ اس میں ہم بہت ہی زیادہ ایبس کر سکتے ہیں جس سے ہم سڈڈی کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں نوکیا نے ایسے سیل فون متعارف نہیں کروائے تھے جس کی وجہ سے اس کو بہت



 


زیادہ نقصان اٹھانا پڑآ اور آج کل جو اس کے سیل فونز مارکیٹ میں ہیں ہے تو وہ بھی اینڈرائڈ لیکن وہ سیل فون فور ان ون ہیں یعنی اس سیل فون میں آپ لوگوں کو جاوا سیمبین ونڈو اور اینڈرائڈ کی خصوصیات ملتی ہیں جن کی وجہ سے صارف کو ایسے سیل فون



بھی پسند نہیں ہیں کیونکہ آپ کو جو سافٹ ویئر ضرورت ہو تو آپ اس کو اپ ڈیٹ کروئے گے تو پھر یہ سیل فون متعلقہ سافٹ ویئر پر چلے گا دوسری کمپنی نے صرف اور صرف مارکیٹ میں اینڈرائڈ فون متعارف کروائے ہیں جن کو صآرف بہت ہی زیادہ



پسند کرتے ہیں اور ان کی یہی وجہ ہے کہ وہ کمپنی نوکیا پر سبقت لے گی ہیں اور آج کل دنیا میں ایسے سیل فون کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہیں 




About the author

160