آزادی پاکستان4 .

Posted on at


اب جب کہ ہم لوگوں نے قائد اعظم کی بے انتہا اور ان تھک محنت سے اپنا الگ وطن حاصل کر لیا ہے تو اس ملک پاکستان کی حفاظت بھی ہم ہی لوگوں کو کرنی ہے .دشمن اسی انتظار میں ہے کہ کب ان لوگوں میں انتشار پھلے اور کب ہم ان پر حملہ کریں .پاکستان کا سب سے بڑا دشمن بھارت ہے .وہ ہم پر کبھی بھی اور کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے اسی لئے ملک پاکستان کی فوج ہمہ وقت بارڈر پر دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے کھڑے ہیں .



پاکستان کے آزاد ہونے کے بعد پاکستان کو سب سے بڑا جھٹکا اس وقت لگا جب قائد اعظم محمّد علی جناح ١١ ستمبر ١٩٤٨ کو پاکستان کے آزاد ہونے کے ایک سال بعد ہی فوت ہو گئے تھے .



اگر قائد اعظم چند سال اور ملک پاکستان کی باگ دوڑ سمبھال لیتے تو آج ہم لوگوں کو ایک حقیقی ملک پاکستان دیکھنے کو ملتا ،جس میں نہ تو کوئی فساد ہوتا آوٹ نہ ہی کوئی کرپشن ہوتی .اب دشمنوں کو موقعہ ملا اور انھوں نے ملک پاکستان پر حملہ کر دیا .لکین پاکستان کی اعوام  اور فوج بھی پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں تھیں ،



انھوں نے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ان کے حوصلے پست کیے .اور پوری دنیا کو یہ میسج دیا کہ پلکستان بھی اپنے دشمنوں سے مقابلے کی سکت رکھتا  ہے .اور اگر کوئی بھی ان پر حملہ کرے گا تو اس کا بھی یہی حال ہو گا جو کہ انڈیا کا ہوا ہے .



About the author

160