قلم سے جھاڑو تک

Posted on at


قلم سے جھاڑو تک...

جامعۃ الرشید کی ہفتہ صفائی مہم کا یہ منظر مجھے یوں بہت اچھا لگا کہ ۔۔۔ روزنامہ جنگ کے معروف و مقبول کالمسٹ اور ورکنگ جرنلسٹ جناب انور غازی صفائی مہم کی میڈیا کوریج کے ساتھ ساتھ جھاڑو ہاتھ میں پکڑے طلبہ کے سنگ سنگ صفائی میں منہمک دکھائی دیے ۔۔۔ ارباب صحافت کے لیے قابل تقلید مثال


TAGS:


160