ایلوویرا کے فوائد

Posted on at


 


ایلوویرا سے سن بلوک بنانے کا طریقہ


ایلوویرا کا جیل                       1 ٹی سپون


ہلدی                                    کواٹر ٹی سپون


شہد                                     1 ٹی سپون


سوڈا کاربونک                         4 ٹی سپون


یہ سب چیزیں ملا کر بہت ہی فائدہ مند سن بلوک بنتا ہے جو دھوپ میں جانے سے پہلے لگایا جاےئ تو بہت ہی فائدہ ملتا ہے۔


ایلوویرا کے جیل سے بخار بھی کم ہو جاتا ہے۔ اگر سرمہ کی سلائی کو ایلوویرا کے جیل میں ڈال کر آنکھوں میں لگایا جائے تو اس سی بخار ختم ہو جاتا ہے۔



ایلوویرا سے وائٹنگ کریم بنانے کو طریقہ


بکری کا دودھ


شہد کی مکھیوں کا چھتہ


6 سے 8 عدد وٹامن ای کی کیپسول(چہرے پر لگانے والے)


جاسمین کا تیل(گولڈن) 4 سے 6 چھوٹے چمچ


ایلوویرا کا لوشن 3 چمچ


چندن کا پائوڈر 1 ٹی سپون


صندل کا پائوڈر 1 ٹی سپون


جاسمین کے پھول کا پائوڈر 1 ٹی سپون


ان سب چیزوں کو بلینڈر میں اچھی طرح سے بلینڈ کرنے کے بعد فریج میں رکھھ دیں اور نہانے سے پہلے لگائیں اس سے بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے۔



ایلوویرا سے قد بڑھانے کا طریقہ


ایلوویرا کا گودا                      1 پائو


سوجی                                 2 بڑے چمچ


دیسی گھی                            2 بڑے چمچ


تل                                     1 مٹھی


برائون شکر                          2 بڑے چمچ


دودھ                                  2 سے 3 چمچ


سویاملک                         


ترکیب:-


            سب سے پہلے 1 پین میں گھی ڈالیں اور گھی جب پک جائے تو اس میں ایلوویرا کا گودا ڈال کر پکائیں۔ پھر اس میں سوجی ڈال کر پکائیں۔ پھر اس میں تل اور اس کے بعد برائون شکر ڈال کر اچھی طرح سے بھونیں۔ سب آخر میں اس میں دودھ ڈال کر اسے اچھی طرح سے بھون لیں اور اس کو ایک ٹرے میں پھلا کر اس کو برفی کی شکل میں کاٹ لیں۔ کاٹنے کے بعد ان پیسوں کو فریج میں رکھھ دیں اور سویا ملک کے ساتھھ کھائیں۔ ہر کھانے کے بعد ایک پیس کھانے سے قد بڑھ جاتا ہے۔


 


 



About the author

noor-fatima

M a Engnieer

Subscribe 0
160