افغانستان، وسطی اور جنوبی ایشیا کے تعلیمی نظام کی پیشہ ورانہ سوشل میڈیا

Posted on at

This post is also available in:

ایگزامنرایجوکیشنل سافٹ وئیررویا محبوب اور فرشتہ فرو‏غ کا ایک بہترین منصوبہ / خیال ہےـ جب میں نے پہلی دفعہ اسے دیکھا جب میں افغان سائی ٹیڈل ویب سا ئٹ پر تلاش کررہاتھاـ میں اس سے بہت خوش ہوا کہ یہ طلباء اور استاتذہ کو ایک دوسرے سے ملاتاہےـ یہ بغیر کاغذ اور تیزترین ہےـ میں چاہتاہوں کہ میں طلباء اور اساتذہ کو اپنی دنیا یعنی فلم انیکس اور ڈیجٹیل میڈیا سے منسلک کروـ میں چاہتا تھا کہ اس کو سوشل میڈیا پر چلاوء اور اسے "پروفیشنل میڈیا " پراسے لوگوں تک پہنچاوـ

 

 

فلم انیکس ایک آن لائن فلم چـلانے والا فلیٹ فارم ہے جس کے تقریباتین لاکھ رجسٹرڈ صارفین ہےـ اور ایک مہینے میں چالیس ملین سے زیادہ دیکھنے والے ہیں ـ یہ اچھا لگتا ہے لیکن یہ کاروبار کے تعداد پر انحصاربھی کرتاہےـ

چالیس ہزار فلم بنانے والے

تین ہزار نو سولکھنے والے

35 ہزار پروفیشنل فلمز اور کوئی بھی کم میعاروالا نہیں

 

 

رویا محبوب کیساتھ، فریشتہ فروغ، ایلاہامحبوب، ایرن گلفیہدان اور اٹلی میں ہمارا ٹیم، ہم نے ایگزمینرایجوکیشنل سافٹ وئیر کی تھرڈجنریشن بنالی ـ ہم نے سوشل میڈیا سٹڈی کے لیے پہلا نصاب بنایا اور ہم نے افغانستان میں طلباء کو رجسٹرکرنا شروع کیاـ پہلےانہوں نے ای میل ایڈریسز بنائے پھرفیس بک، ٹویٹر، گوگل اور لنکڈان پر اکانٹ بنائےـ ای میل ایڈریسزفلم انیکس اور سوشل میڈیا پر اکاونٹ بنادئےـ

اس ہفتے فلم انیکس پرہم نے ایک اہم فیصلہ کیاـ

الف۔ ہم نے ٹمبلر کو اپنی سوشل نیٹ ورک لسٹ میں شامل کیاـ

ب ـ ہم نے سوشل میڈیا یا نیٹ ورک کی خصوصیات میں بزسکورکی کوتبدیل کیاـ نئےسکورنے لنکڈان کو ٪ 15 ٹویٹرکور ٹمبلردونوں کو ٪10، گوگل اور فیس بک دونوں کو ٪ 5 جگہ /اہیمت دے دی ـ

اوپر کی تبدیلیاں اور اپ گریڈز "پروفشنل سوشل میڈیا" کی نقطہ نظرسے کی گئی ـ ہم نے فیصلہ کیا کہ طلباء کو " پروفیشنل دنیا" میں منظرعام پرلایےـ اسی وجہ سے ہم نے پہلے سے لنکڈان کی فنکشنزسے مظامین کے ایک ٹیسٹ تیار کیاـ ہم سنی نیو ٹلاٹز سے ایم بی اے طلباء کوانٹرنشپ پروگرام جیسے ما ئیک سمت جو کہ انٹرپرنیورشپ اور ایڈگرلابورڈی جوکہ متبادل توانائی پر ترقی پذیر ملکوں میں کام کررہاہےـ اس میں بہت مدد کرسکتا ہےـ

 

 

 

ترقی پذیرملکوں میں نوجوان بہت جلد ہی سمجھ دارہوتےہےـ وہ ابتدائی عمرسے ذمہ داریاں لیتےہیں ـ ان کے پاس محدود معاشی وسائل اور بہت زیادہ صلاحیت ہوتی ہےـ وقت ایک بہت اہم فیکٹرہے یہ بہت اہم ہے کہ انہیں "پروفشنل سوشل میڈیا" کے اقدار کے بارے میں بتایاجاے تاکہ پہلےدل سے وہ اہم سرکاری رابطوں اور صلاح کاروں سے بہترکام کرسکے یہی وجہ ہے کہ لنکڈان فیس بک سے تین گنا زیادہ اہیمت ہمارے نیٹ ورک پر رکھتاہےـ ذوچ برگ کے لے کوئی سخت الفاظ نہیں، لیکن اسکے اختتام پر مجھےاپنے طلباء کے لیے روزگار چاہےـ اور یہ یقینی بناناہے کہ وہ زیادہ وقت دوستوں سے میٹنگ میں نہ گزارے، مہربانی کرکے ذوچ برگ ائی پی او میں میرے تحفظات ملا خطہ کریں ـ

 

 

آو کہ انہیں اچھادے دیں۔ہمارے پراجیکٹ کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ ہم ترقی پذیر مللکوں سے طلباء اور پروفشنل کو شامل کریں تا کہ دونوں مقاصد حاصل ہوسکےـ ایم بی اے سٹوڈنٹس اور سوشل میڈیا کے تجربہ کار مشرقی وسطی اور جنوبی ایشیاء میں باقی سکولوں کے طلباء کوتعلیم اور رہنمائی دے سکتےہیں ـ جوکہ نئے کاروباری منصوبوں اور خیالات کو یورپ اور امریکہ کے سرحدوں سے باہر کامیاب کرے یا بنائے اور بین الاقوامی داد اور سربراہی حاصل کریں ـ امریکن اور یورپین طلباء کو افغان، مشرقی وسطی اور جنوب ایشیاء کے طلباء اور پروفیشنل درکارہیں ـ تاکہ اپنی استعداد بڑھاےـ اور اس ترقی یافتہ دنیاکی چیلنجوں سے صبرازماہوسکےـ مشرقی وسطی اور جنوبی ایشیاء میں کوئی سٹاربکس اور ایپل سٹورنہیں ـ یہاں پرترقی کےلیےاتنے ہی مواقع ہیں جتنے کے یورپ اور امریکہ میں ہیں صنعت کاری ہوسکتی ہے اور ثقافتی اختلاف مخصوص اشیاء کو مدد فراہم کرسکتی ہےـ جوکہ ترقی یافتہ ممالک میں کبھی بھی نہیں دیکھی گئی ـ افغانستان میں درمیانی / اوسطآ درمیانی عمر 18 سال ہے جبکہ امریکہ میں 36 اور یورپ میں 37 سال ہیں ـ

 

اسی وجہ سے فلم انیکس اس کی قابل تھا کہ 30 ہزار سے زیادہ طلباء کیساتھ اپنے روابط بنائےـ افغان تعلیمی نظام کیساتھ رابطے رکھےـ اور ایک کابل فٹ بال کااستقلالی ٹیم کے لیے سامان خریدےـ

اوپر دیے گئےوہ کامیابیاں ہیں جو کہ یورپ اور امریکہ میں ایک ذاتی کمپنی جیسےفلم انیکس کے لیے حاصل کرنابہت مشکل ہےـ یہ وہ کامیابیاں ہیں جسےہم سمجھتےہیں  کہ یہ ان پروفشنلز اور ان لوگوں کے خلوص میں جیسےکہ رویا محبوب اور فرشتہ فروغ اور ایلاہا محبوب جسکی ہم شکریہ ادا کرتے ہیں ـ مشرقی وسطی اور جنوبی ایشیاء سے نوجوان خواتین کو تقویت دینا فلم اینکس، فلم انیکس کیپٹل پاٹنراور نیویارک کے سی ٹائی ڈل کی کامیبابی ہےـ

آج میں نے چند دوستوں سے فلورنس، فالوفروسی سے کئی اطلاعات کا تبادلہ کی ان کی کمپنیوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے، روزلو ایس ار ایل سے بھی میرا خیال اور ارادہ ہے کہ اس خیال کو تمام یورپ تمام یورپ میں پھیلادیاـ میں پورپ میں سٹوڈنٹس کو لینا چاہتا ہوتا کہ دوسرے طلباء کی رہنمائی کرسکے، مشرقی وسطی اور جنوبی ایشیاء سے اور ترقی پذیرممالک میں خیالات اور پروجیکٹس کو شروع کروـ اس کو مشرقی وسطی اور جنوبی ایشیاء سے شروع کروـ

یہاں پر ہمارے اس خیال/ نظریہ کے دواہم ستون ہیں ـ

افغانستان سےدوسرے قریبی ممالک کیساتھ تعلقات/ حکومت کے مشرقی وسطی اور جنوبی ایشیاء کی معیشت اور تعلیمی نظام

افغانستان، مشرقی وسطی اور جنوبی ایشیاء کے لیے اپنے مفیر آراء سے نوازیں ـ 

 

Peer to Peer Governance for Afghanistan, Central and South Asian Economy and Educational System

Crowdfunding Education for Afghanistan, Central and South Asia


Comments are welcome.



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160