میں نے تیسری بار نیـچے دی گئی تمام فلموں کا جائزہ لیا اور چوتھی بار اپنی پسندیدہ ترین فلم کا جائزہ لیاـ جس کا انتخاب La Jolla Fashion شو کے انعقاد کے موقعےپر کیاگیاـ
آپ (watch) لنک کو کلک کرتے ہوئے 7 سے 10 فلمیں دیکھ سکتےہیں ـ نیزفلم کے ڈائریکٹرزکے بارے میں معلومات بھی ان کی ویب سائٹ سے لی جاسکتی ہیں ـ پرائویٹ لنکز پر تین فلمیں موجود ہیں مگر اسکے علاوہ بھی ویب پر دیگر جگہہ موجود ہوگی ـ یہ تمام نہایت دلچسپ اور قابل دید فلمیں ہیں ـ جس سے متعلق معلومات اس بلاگز پر جلودی جائی گیں ـ
ان میں بہترین فلم کا انتخاب کرنا نہایت مشکل کام تھا کیونکہ تمام فلمیں بہت بہتر اور قابل دید تھی ـ فلموں کے نام درج ذیل ہیں ـ
(Watch) Mathew Frost by Fashion Film "فیشن فلم"
"Impossible Shoes" by Melodie Roulaud (WATCH)
"Moving" by Julian Acosta (WATCH)
"Roshambo" by Guy Aroch and Jonathan Doe (WATCH)
"Pasos de Sirena" (In Search of the Mermaid) by Manuel Portillo
"Lilith" by Eric Chang
"Lover Game" by Miguel Gauthier & Viktorija Pashuta (Not released)
"Desire" by Elizabeth Perrin & Kenny Morrison (WATCH)
"Forward Miles - MT Warning" by Sybil Steele (WATCH)
"Steam 1886" by Adrian Lazarus (WATCH)