افغان لڑکیوں کےپائیدارتعلیم کےلیے سوشل اورڈیجٹل میڈیا کااستعمال

Posted on at

This post is also available in:

پچھلے رات میں نےزمبابوے کی اصل آرٹ کودیکھنے کےلیے گیا تاکہ CAMBA کی حمایت کرلوجوکہ ایک غیرمنافع بخش ایجنسی ہےجو لوگوں کوبہترزندگی کی مواقع فراہم کرتےہےـ

مجھے بہت حیرت انگیز اورمتاثرکن لوگوں سےمتعارف کرایاگیاـ جنہوں نےبہت متاثرکن کام کیں ، یہاں تک کےانہوں نےاپنے ان کہانیوں کےبارے میں بتایا جسمیں اس نے افغان خواتین Afghan women کی مدد کیے اور یہاں پر ان تارکین وطن کوانگلیش سکھانے تاکہ وہ اپنی لیے ایک کام ڈھونڈے اوراپنے فیملی کی مدد کرلیےـ  میں    CAMBAکے Executive Director ایگزیکٹیوں ڈایرئکٹر Joanne M. Oplustil,  سےملاـ انہوں نے بتایا کہ افراد اورفیملیزکوخودانحصاری کےعلم فراہمی اوروسائل مہیاکرنا تاکہ یہ لوگ اپنے معاشرے کی ترقی میں حصہ لیے کے علاوہ چند اوربھی بڑی چیلنجز ہےـ


مختلف پتھروں کا بنا مجسمہ بہت عجیب تھاـ ہرایک وزیٹر کیلئے ایک مخصوص پیغام فراہم کرتاہےـ زیادہ ترلوگوں کے مواصلات اوران کی روحانی رابطوں کےبارے میں تھےـ وہ دوستی، احترام اور ایک ساتھ رہنے کےبہت سادہ پیغام دیتاہےجوبہت بامعنی ہےـ

فی الحال رویامحبوب Roya Mahboob جو کلفورنیا 2013 TIME 100  میں منتخب ہوئی ـ اس نے ٹیکنالوجی کی صنعت کے متاثرکن لوگوں کےساتھ بہت حیرت انگیزملاقاتیں کیں ـ مثال کےطور پر Sheryl Sandberg  فیس بک کی چیف اپریٹنگ افیسر Chief Operating Officer، Jack Dorsey اور ٹویٹر سے biz stone قابل ذکرہےـ

یہ سب اس بارے میں تھا کہ ہم کیسے افغان خواتین کوتعلیم اوربعد میں ان کوٹیکنالوجی کی صنعت میں شامل کرلیں ـ آن لائن ایجوکیشن سافٹ وئیرایگزامر online educational software "Examer  کےافغانستان کےسکولوں میں لاگو کیاجائے تاکہ افغان لڑکیوں کوسوشل میڈیا کیساتھ رابطے میں رکھےـ اوریہ ترقی پذیر ممالک کےخواتین تکنیکی پہلوں میں شامل اورمدد کرنے کی طرف اولین قدم ہےـ

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160