ایس ایکس ایس ڈبلیو، ٹرابیکا فلم فیسٹیول، ویرونیکا مارس کک سٹارٹرکراوؤڈفنڈنگ مہم - فلم اینکس کا صنعتی نیوز لیٹر

Posted on at

This post is also available in:

ایس ایکس ایس ڈبلیو ۔اس ہفتے  زیادہ تر تفریح اور ڈیجیٹل میڈیا کی خبروں میں ہے، یہ میلہ اس ہفتے میں جلد ہی ختم ہو جاتا ہے ۔ فلم ایوارڈ جیتنے والےکا اعلان  کل  گرینڈ جیوری اور انعمات کے ھمراہ ولیم اور ونڈ  مل اور شارٹ ٹرم ١٢ کو بالترتیب دستاویزی فلم اور داستان کی وجہ سے دیا  گیا ۔ اگر آپ آسٹن میں ہیں، وہ دونوں آئندہ دنوں میں اضافی اسکریننگ میں نظر آیٔیں گے  ۔ اگر آپ موجود نہیں ہیں، تو آپ یہ بات یاد رکھیں کہ آپ بہت سے ایونٹس اور اعلانات اپنے کمپیوٹر سکرین سے براہ راست دیکھ سکتے ہیں   ۔ اور بہت سے میلوں کی طرح (ایس ایکس ایس ڈبلیو) بھی  مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر  موجود ہے جیسے کہ  ٹوئٹر، فیس بک، گوگل اور پانٹیریسٹ، پر باقاعدہ اپ ڈیٹس کے ساتھ تو آپ کسی بھی ضروری خبرکو مس نہیں کریں گے ۔ 

.                 ایس ایکس ایس ڈبلیو کے سیٹ پر شارٹ ٹرم ۱۲ کی کاسٹ                                                                                                                   

ایک ماہ میں ٹرابیکا فلمی میلہ شروع ہونے والا ہے  مگر ہم نے پہلے ہی اس کی اہم فلموں کو پچھلے صنعتی خبرنامے میں پیش کرنا شروع کر دیا ہے  ۔ آج ان کی سماجی میڈیا کی موجودگی اور اس تقریب کی آن لائن کوریج پر توجہ دیتے ہیں ۔ یہ میلہ ابھی تک شروع نہیں کیا لیکن ان کی ٹیم پہلے ہی بڑے اعلانات کے لئے اپنے فیس بک صفحے کو مد نظر رکھتے ہوئے جبکہ باقاعدہ اپ ڈیٹس کے لئے فیڈ اپنے ٹوئٹر پر دے رہے ہیں ۔ (ایس ایکس ایس ڈبلیو) جیسے وہ ایک لاییٔوسٹریم کوریج ہے جو پہلے ہی ٹی ایف ایف پروگرامنگ ٹیم کے ساتھ ایک براہ راست گروپ انٹرویو پیش کر چکے ہیں ۔ وہ اس سال پیش کردہ  فلموں اور انتخاب کا عمل پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں  ۔ آپ اس کا ری پلے یہاں دیکھ سکتے ہیں 

 

کراؤوڈفنڈنگ فلم کے منصوبوں کی مالی اعانت کے لئے زیادہ سے زیادہ مقبول ہے ۔ یہاں تک کہ جومنصوبہ زیر سوال ھےپہلے ہی سے مقبول ہے اور ہو سکتا ہے کہ اس کے شائقین کی مالی مدد کی ضرورت نہیں ہوگی یہ   کہانی ہے( ویرونیکا مارس)  کی جو کہ (وارنر براس)  کی فلم بننے جا رہی ہے ۔ کل روب تھامس، جو کہ خالق اور ایگزیکٹو پروڈیوسر  ہیں (ویرونیکا مارس) کے نے ایک کک سٹارٹر مہم کا آغاز کیار ۔صرف یہ دکھانے کیلۓ کہ کافی پرستار اس میں دلچسپی ظاہر کریں گے۔ .' 24 گھنٹوں میں یہ منصوبہ پہلے ہی 2 ملین ڈالر کے مقصد تک پہنچ چکے ہیں! کس طرح انٹرنیٹ فلم تفریحی صنعت تبدیل کر رہا ہے یہ ایک اور مثال ہے ۔

 

جینیفر بورن



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160