میں نے کیسے بہت کم عرصے میں فلم اینکس کی مدد سے ۴۰۰ ڈالر کماۓ؟

Posted on at

This post is also available in:

میرا نام سید احمد شاکر ھےاور میں ھریپور یونیورسٹی پاکستان  کے کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ میں (بی ایس ہانرز ) کا  طالب علم ہوں ۔اور میں کیو کشن کایئ


مارشل آرٹس کا ماہر ہوں۔اپنی تعلیم کیساتھ ساتھ میں ایک ایک پارٹ ٹائم نوکری کی تلاش میں تھا۔



میرے بھایئ سید احمد نے مجھے فلم اینکس اور اسکے منصبوں کے بارے میں بتایا۔جب میں نے فلم اینکس کے بارے میں معلومات کیں تو میں نے دیکھا کہ یہ ساری دنیا میں طالبعلموں کی مدد کر  رھی ھے،


خاص طور پر افغانستان اور وسطی ایشیا میں۔یہ ایک فلم کی تقسیم اور مواد کیلۓ ادایئگی کا پلیٹ فارم ھے۔اسکے مختلف منصوبے ہیں اور ویمنز اینکس کا منصوبہ جو کہ خواتین کی با اختیاری کیلۓ کام کر رھا ہے بہت مددگا ر اور کامیاب  منصوبہ ہے۔


اس پروجیکٹ کے زریعے مجھے معلوم ہوا کہ ایک  بہت اچھی جماعت ایک عظیم مقصد کیلۓ کام  کر رھی ھے۔اس پروجیکٹ پر کام کرنے والے لوگ میرے فراسسکو رُلی،مائیک سوینی،رویا محبوب،فرشتہ فروغ،یہ سب میرے لیۓ مثالی اور پیش رو لوگ ہیں ۔ 


 


میں نے بلاگ لکھنے شروع کیۓ اور ان کو فلم اینکس پر پوسٹ کیا ،اور  بز سکور سسٹم کی بدولت میں نے ایک کم عرسے میں ۴۰۰ ڈالر کماۓ۔مجھے یہ کہتے ہوۓ خوشی ھو رھی  ھے کہ میں یہ پیسے اپنی محنت اور لگن سے کماۓ ہیں ۔


میں پاکستان کا پہلا طالبعلم ہوں جسنے فلم اینکس کی مدد سے انٹرنیٹ سے پیسے کماۓ۔


اور اس تمام عرصے میں مجھے فرانسسکو رُلی ،مائیک سوینی اور گیاکومو  کرسٹی نے راھنمایئ کی تا  کہ میں اچھے بلاگز لکھ سکوں اور اب میں پاکستان میں سب سے اوپر کا  بز سکورر ہوں ۔



ڈیجیٹل خواندگی اور سوشل میڈیا کا تصورترقی پذیر ممالک کیلیۓ ایک بھت اعلی خیال ھے۔


اور ایکزامر سافٹ وئیر ایک بہترین تعلیمی اور پیشہ ورانہ ۔سافٹوئیر ھےافغانستان جیسے ترقی پذیر ممالک کیلۓ جسکو فلم اینکس کے منصوبے ویمنز اینکس نے شروع کیا ۔


 فلم اینکس اور اسکے منصوبے ساری دنیا میں خواتین اور طالبعلموں کو ایک بھت بڑا پلیٹفارم مہیا کر رھے ہیں تا کہ دنیا کو اپنی  صلاحیتیں دکھا سکیں ۔


 اور پاکستان میں ہم لوگ اس بات  کا انتظار کر  رھے  ہیں کہ  فلم اینکس خواتین کی با اختیاری اور طالبعلموں کیلۓ اپنے منصوبے شروع کرے۔


 


 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160