آپ کے سمار ٹ فون پر بھی اب بٹ لینڈرز دستیاب ھے۔۔

Posted on at

This post is also available in:

بٹ لینڈرز کی ایپ اب آ چکی ھے!۔

اب آپ ایک مکمل سماجی اور گیمنگ تجربے کے لیۓ براہ راست سمارٹ فون پر بٹ لینڈرز کی ایپلیکیشن استعمال کر سکتے ہیں۔

 

بٹ لینڈرز ایپ  آپ کو اب اپنے مواد پر فیڈ کرنے ۔بز  کرنے اور شئیر کرنے کی اجازت دیتی ہے۔۔اپنی پروفائی کو ترتیب دیں ۔۔اپنے بز سکور کی پیروی کریں اور اپنی آمدنی چیک کریں،۔اور آپ اس ایپ سے براہ رست اپنے بٹ کوائین بٹ لینڈرز کی شاپ پر خرچ کریں۔۔

 

ابھی کیلۓ آپ صرف مائیکرو بلاگز اپلوڈ کر سکتے ہیں ۔مگ ویڈیو اور بلاگ لکھنے کی سہولت جلد ہی مہیا کر دی جائیگی۔

 

 

            

 

Download the app now:

 

IOS

بھی جلد آ رھا ھے۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160